ETV Bharat / bharat

امریکہ میں حکومت مخالف انتہا پسندوں کی دہشتگردی کا خدشہ - United States

امریکی محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی نے امریکہ بھر میں حکومت مخالف انتہا پسندوں کی جانب سے دہشت گردی کے خدشہ کا اظہار کیا۔

امریکہ میں حکومت مخالف انتہا پسندوں کی دہشتگردی کا خدشہ

author img

By

Published : Jan 28, 2021, 10:36 AM IST

امریکی محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی کی جانب سے جاری ہائی الرٹ میں کہا گیا ہے کہ ان حالات میں نو منتخب عہدیداروں اور سرکاری تنصیبات پر حملے کیے جاسکتے ہیں۔

محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی کا کہنا ہے کہ حملوں کا خدشہ آئندہ کئی ہفتوں تک بر قرار رہ سکتا ہے، تاہم ان کے پاس کسی مخصوص یا ٹھوس منصوبے کی اطلاع نہیں ہے۔

امریکہ میں حکومت مخالف انتہا پسندوں کی دہشتگردی کا خدشہ
امریکہ میں حکومت مخالف انتہا پسندوں کی دہشتگردی کا خدشہ

اس سے پہلے پنٹا گن نے کہا تھا کہ واشنگٹن میں بلائے گئے ہزاروں نیشنل گارڈز مارچ تک دارالحکومت میں موجود رہیں گے۔

خیال رہے کہ چھ جنوری کو سابق امریکی صدر ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے کانگریس اور کانگریس اراکین پر بھی حملہ کیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.