ETV Bharat / bharat

'چھوٹے تاجروں کو10 ہزار روپئےقرض دیں گے' - آندھراپردیش میں مستحقین کو قرض دینے کا فیصلہ

جگن نےکہا لاک ڈاون کے دوران چھوٹے تاجروں کی حالت زار دیکھی ہے۔ انہیں بتایا گیا کہ مزدوری زیادہ ہے اور منافع کم ہے۔

'چھوٹے تاجروں کو10 ہزار روپئےقرض دیں گے'

author img

By

Published : Nov 25, 2020, 2:04 PM IST

آندھراپردیش کے وزیر اعلی جگن موہن ریڈی نے چھوٹے تاجروں کی خدمات کی سراہنا کی۔ ماضی میں چھوٹے تاجروں کو قرض ایک جیسے نہیں تھے۔انھوں نے کہا کہ ان کی حکومت ہر ایک کو دس ہزار روپے قرض دے گی۔ ،جگننا توڈو پدکم، نامی اسکیم کا آغاز کرنے کے بعد وزیر اعلی جگن نے اعلان کیا کہ حکومت چھوٹے تاجروں کو شناختی کارڈ جاری کرے گی۔

جگن نےکہا کہ لاک ڈاون کے دوران چھوٹے تاجروں کی حالت زار دیکھی ہے۔ انہیں بتایا گیا کہ مزدوری زیادہ ہے اور منافع کم ہے۔ انھوں نے مذکورہ اسکیم کا آغاز کرنے کے بعد چھوٹے تاجروں کی زندگیوں میں تبدیلی لانے کا فیصلہ کیا۔

وزیراعلی نے کہا'ہم چھوٹے تاجروں کو فی کس دس ہزار روپے قرض دیں گے۔اس طرح 10 لاکھ مستحقین کو قرض دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ شناختی کارڈ جاری کریں گے۔ ہر وارڈ اور ولیج سکریٹریٹ کے اہلکار اس پورے عمل کے ذمہ دار رہیں گے۔ گاؤں کے رضاکار اور فلاحی مددگار درخواستوں کےمسائل کی دشواریوں کو حل کریں گے۔'

یہ بھی پڑھیں:مجلس اتحادالمسلمین سیکولر جماعت ہے: اسد اویسی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.