ETV Bharat / bharat

Shootout In Mexico: میکسیکو میں دس مشتبہ افراد ہلاک، چار زخمی - میکسیکو میں پولیس اور بندوق برداروں کے درمیان تصادم

میکسیکو میں کچھ بندوق برداروں نے پولیس اور فوجیوں پر فائرنگ کردی، جوابی کارروائی میں دس مشتبہ افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے ہیں۔Shootout In Mexico

میکسیکو میں دس مشتبہ افراد ہلاک، چار زخمی

author img

By

Published : Jun 15, 2022, 9:30 AM IST

امریکی ریاست وسطی میکسیکو میں پولیس، فوجیوں اور بندوق برداروں کے درمیان فائرنگ ہوئی، جس میں دس مشتبہ افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے ہیں۔ میکسیکو سٹی کی سرحد سے متصل ریاست میکسیکو کے استغاثہ نے بتایا کہ اس فائرنگ میں تین جاسوس بھی زخمی ہوئے ہیں تاہم ان کی حالت بہتر ہے، ان کو معمولی چوٹیں آئی ہیں۔ زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ 10 Gunmen dead in shootout with police in central Mexico

مزید پڑھیں:۔ Clash At Mexican Cement Plant: میکسیکو کے سیمنٹ پلانٹ میں فائرنگ، 8 افراد ہلاک، 11 زخمی

فائرنگ کا واقعہ منگل کو میکسیکو سٹی سے 80 میل (130 کلومیٹر) جنوب مغرب میں ٹیکسکالٹلان قصبے میں اس وقت پیش آیا جب مشتبہ افراد نے پولیس پر فائرنگ کی۔ استغاثہ نے بتایا کہ جاسوسوں نے جائے وقوعہ سے 20 رائفلیں، پستول اور فوج کی یونیفارم اور بلٹ پروف جیکٹیں قبضے میں لے لیں۔ یہ علاقہ منشیات کے گروہوں کی طرف سے اکثر قتل اور بھتہ خوری کا مرکز رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.