ETV Bharat / bharat

تلنگانہ یوتھ ویلفیئر کی جانب سے کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی آخری رسومات - etv bharat urdu

تلنگانہ یوتھ ویلفیئر تنظیم کے ذمہ داروں کا کہنا ہے کہ ابھی تک 2 ہزار سے زیادہ لوگوں کی تدفین کی ہے۔ تنظیم سے وابستہ حیدرآباد کے نوجوانوں نے مسلم میتوں کی تدفین وتکفین کے علاوہ ہندو، سکھ مذہب کے لوگوں کی آخری رسومات بھی انجام دی ہیں۔

تلنگانہ یوتھ ویلفیئر کے رضاکاروں کی جانب سے کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی آخری رسومات

author img

By

Published : Jun 13, 2021, 4:54 PM IST

حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے مسلم نوجوانوں نے مسلم میت کی تدفین وتکفین کے علاوہ ہندو ، سکھ مذہب کے لوگوں کی آخری رسومات انجام دی ہے۔ تلنگانہ یوتھ ویلفیئر تنظیم کے ذمہ داروں نے ابھی تک 2 ہزار سے زیادہ لوگوں کی تدفین کی ہے۔

تلنگانہ یوتھ ویلفیئر کے رضاکاروں کی جانب سے کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی آخری رسومات

ان نوجوانوں نے آج پرانا پل مسان گٹی میں ایک ہندو شخص کی آخری رسومات انجام دیں-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.