ETV Bharat / bharat

Telangana CM to Visit Bihar تلنگانہ کے وزیر اعلی 31 اگست کو پٹنہ کا دورہ کریں گے - چندر شیکھر راؤ نتیش کمار

تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ 31 اگست کو پٹنہ کا دورہ Telangana CM to Visit Bihar کریں گے۔ اس دوران کے سی آر دوپہر کے کھانے پر بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار سے ملاقات کریں گے۔

Telangana CM to Visit Bihar
تلنگانہ کے وزیر اعلی 31 اگست کو پٹنہ کا دورہ کریں گے
author img

By

Published : Aug 29, 2022, 10:39 PM IST

پٹنہ: تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ 31 اگست کو پٹنہ کا دورہ کریں گے۔ کے سی آر دوپہر کے کھانے پر بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار سے ملاقات KCR To Meet Nitish Kumar کریں گے۔ اس دوران نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو بھی موجود رہیں گے۔ بتا دیں کہ کے چندر شیکھر راؤ حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی کے خلاف ملک بھر کی اپوزیشن جماعتوں کو متحد کرنے کے مشن پر ہیں۔ Telangana CM to Visit Bihar

معاوضے کی رقم کی تقسیم کا پروگرام: حیدرآباد کی ایک فیکٹری میں آگ لگنے سے بہار کے 11 مزدور ہلاک ہوگئے تھے۔ تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ان کے خاندانوں میں معاوضہ کی رقم تقسیم کریں گے۔

واضح رہے کہ 2024 کے لوک سبھا انتخابات 2024 Lok Sabha Elections کے لیے متحرک ہونے کا سلسلہ جاری ہے، جہاں ایک طرف کے چندر شیکھر راؤ اپوزیشن کو متحد کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ساتھ ہی جے ڈی یو اور آر جے ڈی کے لیڈروں نے کئی بار نتیش کمار کو پی ایم میٹیریئل بتایا ہے۔ ایسے میں یہ ملاقات بہت اہم بتائی جا رہی ہے۔ بتا دیں کہ اس سے قبل جب تیجسوی یادو اپوزیشن لیڈر تھے، تب وہ اپنے وفد کے ساتھ کے سی آر سے ملنے حیدرآباد گئے تھے۔ Tejaswi Yadav Meets KCR

یہ بھی پڑھیں: CM nitish kumar on Opposition unity: اپوزیشن کے اتحاد پر نتیش کمار کا ردعمل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.