ETV Bharat / bharat

تلنگانہ: چیف جسٹس این وی رمنا نے یادادری مندر کا دورہ کیا - اردو نیوز تلنگانہ

عدالت عظمیٰ کے اس اہم عہدہ کی ذمہ داری سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ چند دن پہلے حیدرآباد پہنچے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس این وی رمنا نے اپنی اہلیہ کے ساتھ یادادری مندر کے درشن کئے۔

Breaking News
author img

By

Published : Jun 15, 2021, 2:21 PM IST

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس این وی رمنا نے تلنگانہ کی یادادری مندر کادورہ کیا۔ عدالت عظمیٰ کے اس اہم عہدہ کی ذمہ داری سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ چند دن پہلے حیدرآباد پہنچے رمنا نے منگل کو اپنی اہلیہ کے ساتھ اس مندر کے درشن کئے۔

تلنگانہ: چیف جسٹس این وی رمنا نے یادادری مندر کا دورہ کیا

اس موقع پر ان کو پولیس کے دستہ کی جانب سے سلامی دی گئی۔ ریاستی وزراء اندرا کرن ریڈی اور جگدیش ریڈی نے ان کا استقبال کیا۔ ریاستی وزراء نے مندر کی تزئین نو کے کاموں سے ان کو واقف کروایا۔انہوں نے یادادری بھونگیر ضلع میں واقع اس مندر کے کاموں پر مسرت کا اظہار کیا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.