ETV Bharat / bharat

Bus Accident in Tamil Nadu: تملناڈو میں دو بسوں میں ٹکر، 30 افراد زخمی - تمل ناڈو میں دو بسیں آپس میں ٹکرا گئیں

تمل ناڈو کے سلیم ضلع میں دو بسوں کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں کئی لوگ زخمی ہو گئے ہیں۔ Bus accident in Tamil Nadu

تمل ناڈو میں دو بسیں آپس میں ٹکرا گئیں، 30 افراد زخمی

author img

By

Published : May 18, 2022, 3:18 PM IST

چنئی: تمل ناڈو کے سلیم ضلع میں ایک بڑا سڑک حادثہ پیش آیا جہاں دو پرائیویٹ بسوں کے درمیان زبردست تصادم ہوا۔ حادثے میں 30 افراد زخمی ہوئے، جن میں سے تین کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ یہ واقعہ بس میں نصب سی سی ٹی وی میں قید ہو گیا ہے۔Bus accident in Tamil Nadu

  • #WATCH | Tamil Nadu: Two private buses collided head-on with each other in Salem district; several reported to be injured. Further details awaited.

    (Source Unverified) pic.twitter.com/8FAJ0KRizk

    — ANI (@ANI) May 18, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

بتایا جا رہا ہے کہ ایک بس کے سامنے سے غلط لین میں آنے کی وجہ سے دوسری بس سے ٹکرا گئی، ٹکر اتنی تیز تھی کہ بس میں سوار کئی لوگ ونڈ سکرین پر آکر گر پڑے۔ وہیں ویڈیو میں بھی صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈرائیور کو سر پر تیز چوٹ لگی ہے۔ وہ ونڈ اسکرین سے بھی ٹکرا گیا، جس کے بعد اس کے سر میں شدید چوٹ آئی ہے۔ متاثرین کو سلیم اور ایڈاپڈی کے سرکاری اور نجی اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Road Accident in Noida: سڑک حادثہ میں سات طلبہ زخمی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.