ETV Bharat / bharat

Parents Install Statue Of Their Late Son: والدین نے متوفی بیٹے کی مورتی بنوائی - والدین نے متوفی بیٹے کی مورتی بنوائی

تامل ناڈو میں عمر رسیدہ والدین نے ایک سال قبل فوت ہوئے اپنے بیٹے کی مورتی بنوائی۔ دراصل معمر والدین بیٹے کی موت کا صدمہ برداشت نہیں کر پا رہے تھے، اس لیے انہوں نے کثیر رقم خرچ کرکے بیٹے کی مورتی بنوائی اور اسے گھر میں لا کر اب اس کی پوجا کررہے ہیں۔ Tamil Parents Install Statue Of Their Late Son

Parents Install Statue Of Their Late Son: والدین نے متوفی بیٹے کی مورتی بنوائی

author img

By

Published : May 11, 2022, 8:25 PM IST

تامل ناڈو کے کانچی پورم کے رہائشی اسی سالہ سبکدوش اسکول ٹیچر کروناکرن اور ان کی اہلیہ سابق ضلع مالیاتی افسر سیواگامی نے اپنے بیٹے کی مورتی Statue Of Late Son بنوائی ہے۔ قد آدم مورتی اب ان کے گھر میں ہے اور وہ روزانہ مورتی کے سامنے پوجا پاٹ کرتے ہیں۔ معمر جوڑا اپنے 48 سالہ بیٹے ہری کرن اور بہو بچوں کے ساتھ اسی گھر میں رہتا تھا۔ ہری کرن ایک نجی ایندھن سپلائی کرنے والی کمپنی میں کام کرتے تھے، لیکن 2001 میں ہری کرن نے الیکشن لڑا اور کانچی پورم ضلع کے وارڈ کونسلر بن گئے۔ وارڈ ممبر بننے کے بعد ہری کرن کی زندگی کو کسی کی نظر لگ گئی۔ Tamil Parents Install Statue Of Their Late Son

Parents Install Statue Of Their Late Son: والدین نے متوفی بیٹے کی مورتی بنوائی

پچھلے سال مئی کے مہینے میں ہری کرن کا اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا۔ والدین اس کی ناگہانی موت سے سکتے میں آگئے۔ وہ اس کی جدائی برداشت نہیں کرپا رہے ہیں۔ اسی لیے انہوں نے گھر میں اپنے بیٹے کی مورتی رکھنے کا فیصلہ کیا۔ والدین نے مہابلی پورم میں ایک مجسمہ ساز سے رابطہ کیا اور ڈھائی لاکھ روپے خرچ کرکے 5.3 فٹ کا مجسمہ Statue Of Late Son بنوایا۔ مجسمے پر قمیض اور پتلون کا وہی رنگ چڑھایا گیا جو ہری کرن کا پسندیدہ تھا۔

یہ بھی پڑھیں:

Statue Of Tantya Mama Bheel: ٹنٹیا ماما بھیل کے مجسمہ کی نقاب کشائی

ہری ہرن کے مجسمے کی نقاب کشائی دو دن پہلے (مئی 09) ان کی پہلی برسی پر ان کے قریبی دوستوں کے ساتھ کی گئی تھی۔ والدین اسے اپنے خاندانی دیوتا کے طور پر تعظیم کر رہے ہیں۔ اب روزانہ ان کے مجسمے کے سامنے پوجا کی جاتی ہے۔ اس واقعہ پر اہلیان علاقہ اور ان کے پڑوسی اس عمر رسیدہ جوڑے کو خراج تحسین پیش کررہے ہیں۔ Tamil Parents Install Statue Of Their Late Son

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.