ETV Bharat / bharat

Covid Omicron Variant: تمل ناڈو میں چھ ممالک کے مسافروں کے لیے آٹھ دن کا کوارنٹین لازمی

جنوبی افریقہ سے کرناٹک میں دو لوگوں کے کورونا وائرس سے مثبت Coronavirus Positive پائے جانے کی اطلاعات کے درمیان تمل ناڈو حکومت Tamil Nadu Govt نے چھ ممالک سے آنے والے لوگوں کے لیے آٹھ دن کا کوارنٹین لازمی Quarantine Mandatory کردیا ہے۔

Covid Omicron Variant: تمل ناڈو میں چھ ممالک کے مسافروں کے لیے آٹھ دن کا کوارنٹین لازمی
Covid Omicron Variant: تمل ناڈو میں چھ ممالک کے مسافروں کے لیے آٹھ دن کا کوارنٹین لازمی
author img

By

Published : Nov 28, 2021, 10:50 PM IST

وزیر صحت ایم سبرامنیم Health Minister M Subramanian نے اتوار کو نامہ نگاروں کو بتایا کہ کووڈ 19 کے اومیکران ویرینٹ Omicron Variant کے پیش نظر ریاستی حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ جنوبی افریقہ، چین، بوٹسوانا، ہانگ کانگ، برازیل اور اٹلی سے آنے والے لوگوں کو آٹھ روز تک کوارنٹین میں رہنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں چنئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں اور ان ممالک سے آنے والے لوگوں کی یہاں جانچ کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: Omicron Variant: اومیکرون سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں، یہ کوئی آفت نہیں ہے

وزیر صحت ایم سبرامنیم نے کہا کہ اگر کسی میں کورونا کی علامات ظاہر ہوتی ہے تو انہیں آئیسولیٹ کردیا جائے گا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.