ETV Bharat / bharat

Tamil Nadu Government on Online Gaming: تمل ناڈو حکومت آن لائن گیمنگ پر پابندی لگائے گی

اسٹالن نے قانونی ماہرین کی رائے لینے کے بعد سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی اور ہائی کورٹ کے حکم پر روک لگانے کی درخواست کی Tamil Nadu Govt Moves SC Against HC Order انہوں نے کہا، "جلد ہی ریاست میں آن لائن گیمنگ پر مکمل پابندی Tamil Nadu Government Will Ban Online Gaming عائد کر دی جائے گی۔

تمل ناڈو حکومت آن لائن گیمنگ پر پابندی لگائے گی

author img

By

Published : Jan 6, 2022, 8:12 PM IST

تمل ناڈو حکومت آن لائن گیمنگ پر پابندی لگائے گی Tamil Nadu Government Will Ban Online Gaming۔ یہ اطلاع وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن M. K. Stalin Chief Minister of Tamil Nadu نے آج اسمبلی میں دی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت یقینی طور پر ریاست میں آن لائن گیمنگ پر مکمل پابندی لگائے گی۔

گورنر کے خطاب کے لیے شکریہ کی تحریک پر بحث کے دوران اپوزیشن اے آئی اے ڈی ایم کے کے رکن وی ویتھیلنگم کی طرف سے اٹھائے گئے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعلیٰ نے کہا کہ گزشتہ سال ریاست میں آن لائن گیمنگ پر پابندی لگانے کے لیے سابقہ آل انڈیا انا دراوڑ منیترا کژگم حکومت کے ذریعہ تمل ناڈو گیمنگ اور پولیس قانون (ترمیم) ،ایکٹ ،2021 قانون بنایا گیا تھا۔ تاہم، 3 اگست 2021 کو مدراس ہائی کورٹ نے اسے مسترد کر دیا تھا۔

اسٹالن نے قانونی ماہرین کی رائے لینے کے بعد سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی اور ہائی کورٹ کے حکم پر روک لگانے کی درخواست کی Tamil Nadu Govt Moves SC Against HC Order انہوں نے کہا، "جلد ہی ریاست میں آن لائن گیمنگ پر مکمل پابندی Tamil Nadu Government Will Ban Online Gaming عائد کر دی جائے گی۔

نومبر 2020 میں اس وقت کے گورنر بنواری لال پروہت نے آن لائن گیمنگ پر پابندی لگانے کے لیے ایک آرڈیننس جاری کیا تھا۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.