ETV Bharat / bharat

Mushtaq Malik on Mohan Bhagwat موہن بھاگوت اس ملک کے راسٹر پتا نہیں ہوسکتے، مشتاق ملک

author img

By

Published : Sep 23, 2022, 10:57 PM IST

آل انڈیا امام آرگنائزیشن کے سربراہ امام عمیر الیاس نے موہن بھاگوت کو ملک کا 'راسٹر پتا' قرار دیا ہے۔ اس معاملے پر تحریک مسلم شبان کے صدر مشتاق ملک نے کہا کہ موہن بھاگوت اس ملک کے راسٹر پتا نہیں ہوسکتے، مہاتما گاندھی سے بڑا اس ملک میں کوئی لیڈر نہیں پیدا ہوا۔ مہاتما گاندھی ہی اس ملک کے راسٹر پتا ہیں۔ Mushtaq Malik on Mohan Bhagwat

Mushtaq Malik on Mohan Bhagwat
موہن بھاگوت اس ملک کے راسٹر پتا نہیں ہوسکتے، مشتاق ملک

حیدرآباد: آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھگوت سے ملاقات کے بعد آل انڈیا امام آرگنائزیشن کے سربراہ امام عمیر احمد الیاسی نے موہن بھاگوت کو 'راشٹر پتا' اور 'قوم کا رشی' قرار دیا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ موہن بھاگوت ہم سے ملاقات کے لیے آئے، یہ ہمارے لیے اعزاز کی بات ہے، وہ ہمارے فادر آف نیشن ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ ملک کی یکجہتی اور سالمیت کو برقرار رکھنا چاہئے۔ ہم سب کا ڈی این اے ایک ہے اور صرف عبادت کرنے کا طریقہ الگ الگ ہے۔Mushtaq Malik on Mohan Bhagwat

وہیں اس معاملے پر امام عمیر الیاس پر صدر تحریک مسلم شبان مشتاق ملک نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے 'راسٹر پتا'مہاتما گاندھی ہیں۔ موہن بھاگوت 'راسٹر پتا' نہیں ہوسکتے، مہاتما گاندھی سے بڑا اس ملک میں کوئی لیڈر نہیں۔ مہاتما گاندھی ہندو، مسلم، سکھ اور عیسائی طبقات کو لیکر چلتے تھے۔ مہاتما گاندھی ہی اس ملک کے راشٹر پتا ہیں۔ آج ملک برباد ہو رہا ہے ملک کی بربادی کے پیچھے آر ایس ایس کی آئیڈیالوجی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Maulana Umair Ilyasi on Mohan Bhagwat عمیر احمد الیاسی نے موہن بھاگوت کو راشٹر پتا کیوں کہا؟ دیکھیے خصوصی بات چیت

مشتاق ملک نے کہا کہ امام عمیر الیاس کے موہن بھاگوت پر دئے گئے بیان کا مسلمانوں یا اس ملک میں رہنے والی عوام کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ بھارت کی عوام مہاتما گاندھی کو ہی راسٹر پتا ملتی ہے۔ مہاتما گاندھی نے اس ملک کو گلدستے کی طرح سجایا ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.