ETV Bharat / bharat

T-20 World Cupبالرز کے زور پر ونڈیز سپر 12 کی دوڑ میں برقرار - زمبابوے کو 154 رنز کا ہدف

الزاری جوزف (16/4) اور جیسن ہولڈر (12/3) کی شاندار گیند بازی کی بدولت ویسٹ انڈیز نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کے اپنے پہلے راؤنڈ کے میچ میں زمبابوے کو 31 رنز سے شکست دے دی۔West Indies Beat Zimbabwe

بالرز کے زور پر ونڈیز سپر 12 کی دوڑ میں برقرار

author img

By

Published : Oct 19, 2022, 7:20 PM IST

ہوبارٹ: دو مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی فاتح ویسٹ انڈیز نے گروپ بی کے اپنے دوسرے میچ میں زمبابوے کو 154 رنز کا ہدف دیا۔ جواب میں زمبابوے کی ٹیم 122 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ اپنے پہلے میچ میں اسکاٹ لینڈ کے ہاتھوں شکست کا مزہ چکھنے والی ونڈیز نے یہ میچ جیت کر سپر 12 تک پہنچنے کی دوڑ میں واپسی کی ہے۔T-20 World Cup:Bowlers Powerful Performance Help West Indies To Beat Zimbabwe

بالرز کے زور پر ونڈیز سپر 12 کی دوڑ میں برقرار
بالرز کے زور پر ونڈیز سپر 12 کی دوڑ میں برقرار

اسپن بالرز کے سامنے ویسٹ انڈیز کے مڈل آرڈر کی ناکامی ایک بار پھر ٹیم کی شکست کی وجہ بن سکتی تھی۔ 12 اوورز میں 89/2 سے آگے کھیلتے ہوئے ویسٹ انڈیز نے 12 رنز کے وقفے میں چار وکٹیں گنوا کر 14 اوورز میں اپنا اسکور 101/6 تک پہنچا دیا۔ اس کے بعد روومین پاول اورعقیل حسین نے ساتویں وکٹ کے لیے 49 رنز کی شراکت داری کرکے ونڈیز کو باعزت اسکور تک پہنچا دیا۔

یہ بھی پڑھیں:IND vs NZ, T20 World Cup warm-up بھارت نیوزی لینڈ وارم اپ میچ بارش کی وجہ سے منسوخ

کیریبین گیند بازوں نے زمبابوے کو 18.2 اوورز میں 122 رنز تک محدود کر کے ٹیم کو سپر 12 کی دوڑ میں زندہ رکھا۔ جوزف نے اپنے چار اوورز میں 16 رن دے کر چار وکٹیں حاصل کیں جبکہ ہولڈر نے 3.2 اوور میں تین وکٹیں حاصل کیں۔ حسین، اوبید میک کوئے اور اوڈین اسمتھ نے ایک ایک وکٹ لے کر جیت میں اہم کردار ادا کیا۔T-20 World Cup:Bowlers Powerful Performance Help West Indies To Beat Zimbabwe

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.