ریاست کرناٹک گلبرگہ سٹی کارپوریشن میں کانگریس پارٹی کے سابقہ میئر سید احمد نے چوتھی مرتبہ بھی کامیاب حاصل کی۔
یہاں کے وارڈنمبر 18 سے سابقہ میئر سید احمد اس سال 2021 کے بلدیاتی انتخابات میں کانگریس پارٹی سے چناؤ میں حصہ لیا تھا۔ اس مرتبہ بھی کامیاب رہے۔
گلبرگہ وارڈ نمبر 18 سےکانگریس جے ڈی ایس، ایم آئی ایم. اور دیگر آزاد امیدوار میدان تھے۔
اس وارڈ میں چناؤ کے دوران سخت مقابلہ رہا کانگریس پارٹی کے امیدوار سید احمد کامیاب رہے۔
مزید پڑھیں:گلبرگہ سٹی کارپوریشن انتخابات میں ووٹرز کا جوش و خروش
اس موقع پر انھیں گلبرگہ شمال ایم ایل اے کنیز فاطمہ اور کانگریس کے لیڈران اور وارڈ نمبر 18 کی عوام شکر یہ کا ادا کیا انہوں نے جلد ہی یہاں کے وارڈ میں ترقیاتی کاموں کو انجام دینے کا بھروسہ دیا ہے۔