ETV Bharat / bharat

Suspension of PMs : 'راجیہ سبھا اراکین کی معطلی غیر جمہوری نہیں' - پارلیمنٹ میں اپوزیشن کے احتجاج پر راجیہ سبھا چیئرمین کا بیان

راجیہ سبھا چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو Rajya Sabha Chairman M Venkaiah Naidu نے کہا کہ کچھ رہنما اور اراکین راجیہ سبھا ایم پیز کی معطلی کو غیر جمہوری قرار دے رہے ہیں لیکن مجھے لگتا ہے کہا ایسا کچھ نہیں ہے۔

Rajya Sabha Chairman M Venkaiah naidu
Rajya Sabha Chairman M Venkaiah naidu
author img

By

Published : Dec 2, 2021, 4:15 PM IST

پارلیمنٹ سرمائی اجلاس Winter Session of Parliament کے پہلے دن راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے 12 اراکین کو غیر اخلاقی رویہ Immoral Behavior کے الزام میں موجودہ اجلاس کی بقیہ کارروائی سے معطل کر دیا گیا جس کے بعد سے ایوان میں اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے مسلسل احتجاج Opposition Protest at Parliament Premises کیا جا رہا ہے۔

اس دوران راجیہ سبھا چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو M Venkaiah naidu نے کہا کہ 'کچھ رہنما راجیہ سبھا اراکین کی معطلی کو غیر جمہوری عمل بتا رہے ہیں۔ میں نے یہ سمجھنے کی کوشش کی کیا یہ واقعی یہ عمل غیر جمہوری ہے؟ لیکن مجھے اس قسم کے بیان کا کوئی جواز نہیں مل سکا۔

واضح رہے کہ پیر کو پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس Winter Session of Parliament کے پہلے دن کانگریس اور ترنمول کانگریس سمیت اپوزیشن جماعتوں کے 12 اراکین کو گزشتہ مانسون اجلاس کے دوران 'غیر اخلاقی رویہ' کے الزام میں موجودہ اجلاس کے بقیہ سیشن کے لیے معطل کر دیا گیا ہے۔ ایوان بالا کے چیئرمین نے معطلی واپس لینے کی اپوزیشن کی درخواستوں کو مسترد کر دیا ہے جب سے ہی حزب اختلاف کا دھرنا جاری ہے۔

معطل ارکان میں کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (سی پی آئی ایم) کےایلامرم کریم، کانگریس کی پھولو دیوی نیتام، چھایا ورما، رپن بورا، راجمنی پٹیل، سید ناصر حسین، اکھلیش پرتاپ سنگھ، ترنمول کانگریس کی ڈولا سین اور شانتا چھتری، شیو سینا کی پرینکا چترویدی اور انل دیسائی اور ہندوستانی کمیونسٹ پارٹی کے ونئے شیوم شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.