ETV Bharat / bharat

سشیل چندرا نئے چیف الیکشن کمشنر مقرر - صدر رام ناتھ کووند

قانون اور انصاف کی وزارت کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ، صدر رام ناتھ کووند نے چندر کو چیف الیکشن کمشنر مقرر کیا ہے۔

Sushil Chandra
سشیل چندرا
author img

By

Published : Apr 12, 2021, 10:41 PM IST

سینئر الیکشن کمشنر سشیل چندرا کو چیف الیکشن کمشنر مقرر کیا گیا ہے۔

قانون اور انصاف کی وزارت کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ، صدر رام ناتھ کووند نے مسٹر چندر کو چیف الیکشن کمشنر مقرر کیا ہے۔

مسٹر چندر منگل کے روز سے چارج سنبھالیں گے۔ وہ موجودہ چیف الیکشن کمشنر سنیل اروڑا کا عہدہ سنبھالیں گے ، جن کے عہدے کی مدت آج ختم ہورہی ہے۔

واضح رہے کہ مرکزی حکومت نے گزشتہ اتوار کے روز ہی الیکشن کمیشن کے سب سے بڑے عہدے کے لئے ان کے نام کو منظوری دے دی تھی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.