ETV Bharat / bharat

Gujarat Riots سپریم کورٹ نے گجرات فسادات سے متعلق تمام کارروائیوں کو بند کر دیا - گجرات فسادات 2002

سپریم کورٹ نے گجرات میں 2002 کے فسادات سے متعلق تمام مقدمات کی کارروائی بند کر دی۔ SC closes all Gujarat riots proceedings

SC
SC
author img

By

Published : Aug 30, 2022, 12:53 PM IST

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے گجرات میں 2002 کے فسادات سے متعلق تمام کارروائیوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عدالت عظمیٰ کا کہنا ہے کہ وقت گزرنے کے ساتھ مقدمات بے نتیجہ ہوتے گئے، 9 میں سے 8 مقدمات کی سماعت ختم ہو چکی ہے اور گجرات کے نروڈا گاؤں سے متعلق مقدمے میں ٹرائل کورٹ میں حتمی بحث جاری ہے۔ SC closes all Gujarat riots proceedings

چیف جسٹس آف انڈیا یو یو للت کی بینچ نے منگل کو کہا کہ اتنے وقت کے بعد ان معاملات کی سماعت کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ گجرات فسادات سے متعلق کئی عرضیاں سپریم کورٹ میں زیر التوا ہیں۔

مزید پڑھیں:Gujarat Riots Eyewitness: 'میں زندہ بچ گیا کیوں کہ میں چھُپا ہوا تھا' گجرات فساد کی کہانی

عدالت نے کہا کہ گجرات فسادات سے متعلق 9 میں سے 8 مقدمات میں نچلی عدالتوں نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔ نروڈا گاؤں سے متعلق کیس کی سماعت ابھی جاری ہے۔ ایسی صورتحال میں اس سے متعلق کسی بھی معاملے کو الگ سے سننے کی ضرورت نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.