ETV Bharat / bharat

jahangirpuri violence: جہانگیرپوری میں غیر قانونی تعمیرات کے انہدام پر روک - جہانگیرپوری تشدد معاملہ

سپریم کورٹ نے دہلی کے جہانگیر پوری میں غیر قانونی تعمیرات کو گرانے پر روک لگا دی ہے۔Supreme Court Orders Status Quo In Jahangirpuri Delhi

سپریم کورٹ نے جہانگیرپوری میں غیر قانونی تعمیرات کے انہدام پر روک لگائی

author img

By

Published : Apr 20, 2022, 11:26 AM IST

Updated : Apr 20, 2022, 1:41 PM IST

سپریم کورٹ نے دہلی کے جہانگیر پوری میں غیر قانونی تعمیرات کو گرانے پر روک لگا دی ہے۔ supreme court orders status quo in jahangirpuri delhi بی جے پی کی حکمرانی والی شمالی دہلی میونسپل کارپوریشن نے "غیر قانونی قبضہ ہٹانے کا ایکشن پروگرام" طے کیا تھا، جس کے تحت جہانگیر پوری کے علاقے میں بدھ اور جمعرات (20-21 اپریل) کو غیر قانونی تعمیرات کو منہدم کرنے کی ہدایت جاری کی تھی۔جہانگیرپوری وہی علاقہ ہے جہاں فریقین کے درمیان مذہبی جلوس کے دوران گذشتہ ہفتہ تشدد ہوا تھا۔این ڈی ایم سی نے مہم کے دوران "امن و امان کو برقرار رکھنے" کے لیے دہلی پولیس سے 400 اہلکاروں کو بھی طلب کیا ہے۔

وہیں دہلی پولیس نے جہانگیر پوری تشدد معاملہ jahangirpuri violence Case کے ملزمین کے خلاف سخت کارروائی کی تیاری شروع کردی ہے۔ پولیس نے پانچ ملزمان کے خلاف نیشنل سیکورٹی ایکٹ (NSA) کے تحت کارروائی کی ہے جبکہ یو اے پی اے ایکٹ UAPA Act کے تحت بھی مقدمہ درج کیا جا سکتا ہے۔ اس کے لیے پولیس قانونی مشورہ بھی لے رہی ہے۔

مزید پڑھیں:۔ Jahangirpuri Violence: جہانگیرپوری میں تجاوزات کے نام پر بلڈوزر چلانے پر اویسی اور امانت اللہ خان کا ردعمل

اس واقعے کے سلسلے میں اب تک کل 23 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے اور دو نابالغوں کو بھی حراست میں لیا کیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق دہلی کے جہانگیر پوری میں ہوئے تشدد میں ملوث پانچ ملزمان کے خلاف قومی سلامتی ایکٹ (این ایس اے) کے تحت کیس درج کیا گیا ہے۔

Last Updated : Apr 20, 2022, 1:41 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.