ETV Bharat / bharat

سپریم کورٹ میں یکم ستمبر سے فزیکل سماعت کا فیصلہ - physical hearing from September 1

سپریم کورٹ میں یکم ستمبر سے عدالت عظمیٰ میں ورچوول کے ساتھ ساتھ فزیکل سماعت بھی شروع ہوجائے گی۔

سپریم کورٹ میں یکم ستمبر سے فزیکل سماعت ہوگی

author img

By

Published : Aug 29, 2021, 9:45 PM IST

سپریم کورٹ میں تقریباً 16 مہینہ کے وقفہ کے بعد ایک بار پھر مدعا علیہان اور وکلا کی چہل پہل شروع ہوجائے گی کیونکہ یکم ستمبر سے عدالت عظمیٰ میں ورچوول کے ساتھ ساتھ فزیکل سماعت بھی شروع ہوجائے گی۔

عدالت عظمیٰ نے اتوار کو معیاری آپریٹنگ طریقہ کار (ایس پی او) نوٹیفائی کیا ہے جس کے مطابق یکم ستمبر سے نان مسلینیس ڈے یعنی منگل، بدھ اور جمعرات کو ورچوول کے ساتھ ساتھ فزیکل سماعت ہوگی جب کہ مسلینیس ڈے (پیر اور جمعہ) کو ورچوول سماعت ہی ہوگی۔

ایس او پی کے مطابق کورونا کی گائڈلائنس پر عمل درآمد کے دمیان منگل سے جمعرات تک ہائی برڈ متبادل کا استعمال ہوگا۔

معاملے میں فریقین کی تعداد کے ساتھ ساتھ کورٹ روم کی محدود گنجائش کو مدنظر رکھتے ہوئے متعلقہ بینچ فیصلہ کرسکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سوچھ بھارت ابھیان کوماند نہیں پڑنے دینا ہے: مودی

خیال رہے کہ گزشتہ ہفتہ ایک معاملے کی سماعت کے دوران بھارت کے چیف جسٹس (سی جے آئی) این وی رمن نے ہفتے دس دنوں میں فزیکل سماعت کے اشارے دیئے تھے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.