ETV Bharat / bharat

SC lawyer Received Threat: سپریم کورٹ کے وکیل ونیت جندال کو دھمکی آمیز خط موصول - ونیت جندال کو جان سے مارنے کی دھمکی

سپریم کورٹ کے وکیل ونیت جندال کو مبینہ طور پر 'ان کا سر تن سے جدا کرنے' کی دھمکی موصول ہوئی ہے۔ ونیت نے اس معاملے کی شکایت پولیس سے کی ہے۔ Supreme Court lawyer received threat

سپریم کورٹ کے وکیل کو دھمکی امیز خط موصول

author img

By

Published : Jul 27, 2022, 4:16 PM IST

نئی دہلی: سپریم کورٹ کے وکیل ونیت جندال کو ایک بار پھر جان سے مارنے کی دھمکی موصول ہوئی ہے۔ اس بار انہیں خط بھیج کر دھمکی دی گئی ہے۔ ونیت جندال نے اس سلسلے میں دہلی پولیس میں شکایت درج کرائی ہے۔ انہوں نے دہلی پولیس سے اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کا مطالبہ کیا ہے۔ Supreme Court Lawyer Received Threat Of Beheading

سپریم کورٹ کے وکیل کو دھمکی آمیز خط موصول

وکیل نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعہ بتایا کہ کچھ عرصہ قبل انہیں خالصتانی تنظیم کی جانب سے دھمکیاں موصول ہوئی تھیں۔ اس حوالے سے اسپیشل سیل نے مقدمہ درج کیا۔ انہوں نے ماں کالی کے قابل اعتراض پوسٹر کو ٹویٹ کرنے والے ڈائریکٹر کے خلاف سائبر سیل میں ایف آئی آر بھی درج کرائی تھی۔ اس کے علاوہ انہوں نے چند روز قبل اجمیر میں ایک شخص کی جانب سے دیے گئے قابل اعتراض بیان کے حوالے سے پولیس میں شکایت بھی درج کرائی تھی۔

مزید پڑھیں:

Naveen Jindal Receives Death Threats: نوین کُمار جندل کو جان سے مارنے کی دھمکی

انہوں نے پولیس کو بتایا کہ کل رات انہیں گھر کے قریب سے ایک مشتبہ خط ملا۔ اس خط میں لکھا گیا تھا کہ ’اللہ کا پیغام ہے، ونیت جندال جلد ہی تیرا کا سر تن سے جدا کر دیں گے۔ وکیل نے اس معاملے میں پولیس سے تحفظ طلب کیا ہے۔ دوسری جانب پولیس پورے معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.