ETV Bharat / bharat

ورچول سسٹم کے ذریعہ سپریم کورٹ میں اب تک 92312 سماعتیں - آر وی رویندرن

سپریم کورٹ نے عالمی وبا کی پہلی لہر کی شروعات سے اب تک 92ہزار 312ورچول سماعتیں کی ہیں۔

ورچول سسٹم کے ذریعہ سپریم کورٹ میں اب تک 92312 سماعتیں

author img

By

Published : Jun 26, 2021, 8:10 PM IST

گزشتہ برس عالمی وبا کورونا وائرس کی پہلی لہر کی وجہ سے شروع ہونے والے ورچول سسٹم کے ذریعے اب تک سپریم کورٹ نے 92 ہزار 312 سماعتیں ہوئیں۔

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس این وی رمن نے یہ طلاع ہفتے کے روز ایک کتاب کے رسم اجرائی پروگرام کے بعد منعقدہ مباحثے میں شرکت کے دوران دی۔

جسٹس رمن نے یہ اطلاع عدالت عظمی کے سابق جج آر وی رویندرن کی کتاب ’اناملج ان لا اینڈ جسٹس‘ کے اجرا کے بعد پینل ڈسکشن کے دوران دی۔

مزید پڑھیں: CBSE: طلباء کو ڈپلیکیٹ دستاویزات آن لائن ملیں گی

ورچوول اور فزیکل سماعت کو جاری رکھنے کی موزونیت سے متعلق گفتگو کے دوران چیف جسٹس نے کہا ’’وضاحت اور معلومات فراہم کرنے کے لئے میرے سیکرٹری جنرل نے اعداد و شمار فراہم کئے ہیں، جس کے مطابق گزشتہ سال وبا پھیلنے کے بعد ہم نے اوسطاً 11 بنچ کے ساتھ 287 دن کام کیا اور92 ہزار 312 سماعت کی گئیں۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.