ETV Bharat / bharat

Supreme Court Collegium: چھ جوڈیشیل افسران کو دہلی ہائی کورٹ کا جج بنانے کی سفارش

سپریم کورٹ کالجیم نے دہلی ہائی کورٹ کے جج کے طور پر چھ جوڈیشیل افسران کی تقرری کی سفارش کی ہے۔ Recommendation to Make a Judge of Delhi High Court

Supreme Court Collegium
چھ جوڈیشل افسران کو دہلی ہائی کورٹ کا جج بنانے کی سفارش
author img

By

Published : Feb 2, 2022, 2:24 PM IST

عدالت عظمیٰ کی ویب سائٹ کے مطابق یکم فروری کو منعقدہ کالجیم کی میٹنگ میں دہلی ہائی کورٹ میں ججوں کے عہدوں پر تقرری کے لیے تین خواتین جوڈیشیل افسران اور اتنی ہی تعداد میں مرد جوڈیشیل افسران کی سفارش کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:

ویب سائٹ کے مطابق، عدالتی افسران - پونم اے بابا، نینا بنسل کرشنا، دنیش کمار شرما، انوپ کمار میندی رتا، سورن کانتا شرما اور سدھیر کمار جین کے ناموں کی سفارش کی گئی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.