ETV Bharat / bharat

'پی ایف آئی پر پابندی لگائی جائے' - popular front of india news today

ریاست گجرات کے تاریخی شہر احمد آباد میں صوفی اسلامک بورڈ نے ایک اجلاس کے دوران کہا کہ پاپولر فرنٹ آف انڈیا(پی ایف آئی) پر ملک گیر سطح پر پابندی لگائی جانی چاہئے۔

'پی ایف آئی پر پابندی لگائی جائے'
'پی ایف آئی پر پابندی لگائی جائے'
author img

By

Published : Jan 18, 2021, 12:43 PM IST

ریاست گجرات کے تاریخی شہر احمد آباد میں صوفی اسلامک بورڈ نے ایک اجلاس کے دوران کہا کہ پاپولر فرنٹ آف انڈیا(پی ایف آئی) ملک گیر سطح پر پابندی لگائی جانی چاہئے۔

صوفی اسلامک بورڈ پورے ملک میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) پر پابندی عائد کی جانی چاہئے۔

صوفی اسلامک بورڈ کی جانب سے ملک گیر سطح پر پی ایف آئی کے خلاف مہم چلائی جا رہی ہے۔

اس موقع پر صوفی اسلامک بورڈ گجرات کے صدر صوفی سید خالد نقوی ال حسینی نے کہا کہ صوفی اسلامک ورڈ قومی اتحاد سالمیت اور سلامتی کے لیے کام کر رہا ہے ہے۔

مزید پڑھیں:'پی ایف آئی کی مخالفت درست نہیں ہے'

انھوں نے کہا کہ صوفی اسلامی بورڈ کی جانب سے پورے ملک میں پی ایف آئی پر پابندی عائد کرنے کی مہم چلائی جا رہی ہے۔

'پی ایف آئی پر پابندی لگائی جائے'

خالد نقوی ال حسینی نے مزید کہا کہ ریاستی حکومت کے ساتھ ساتھ مرکزی حکومت سے بھی وہ پی ایف آئی پر پابندی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ اس سلسلےمیں وہ ایک لاکھ پوسٹ کارڈ وزیراعظم نریندر مودی کو بھیجوائیں گے، جس میں پی ایف آئی پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا جائے گا، اس کے لیے وہ ملکی سطح پر بھی مہم چلا رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.