ETV Bharat / bharat

نیتاجی کی بھتیجی کے انتقال پر وزیر اعظم کا اظہار تعزیت - چترا گھوش نے سوشل زندگی اور تعلیم کے شعبہ میں کلیدی کردار ادا کیا

وزیراعظم نریندر مودی نے جمعہ کو نیتا جی سبھاش چندر بوس کی بھتیجی چترا گھوش کے انتقال پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے سماجی زندگی اور تعلیم کے شعبے میں گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔

pm modi
وزیر اعظم نریندر مودی
author img

By

Published : Jan 8, 2021, 5:48 PM IST

پروفیسر چترا گھوش گزشتہ رات انتقال کر گئیں۔ وہ (90) برس کی تھیں۔ نیتا جی سبھاش چندر بوس کے بھائی شرت چندر بوس کی چھوٹی بیٹی تھیں۔

وزیر اعظم مودی نے پروفیسرگھوش کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ 'پروفیسر چترا گھوش نے سوشل زندگی اور تعلیم کے شعبہ میں کلیدی کردار ادا کیا۔ جب میری ان سے ملاقات ہوئی تھی تو ہم نے نیتا جی سبھاش چندر سمیت متعدد موضوعات پر کافی گفتگو کی تھی۔'

pm modi tweet
ٹویٹ

مزید پڑھیں:

علی گڑھ کا یہ مسلم علاقہ حکومت کی نظروں سے اوجھل کیوں ہے؟

نیتاجی سبھاش چندر بوس سے متعلق فائلوں پر بھی بات چیت ہوئی تھی۔ ان کے انتقال پر افسوس ہوا۔ ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت، اوم شانتی۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.