ETV Bharat / bharat

Do Not Travel to Pakistan for Higher Education: طلباء اعلیٰ تعلیم کے لیے پاکستان نہ جائیں، یو جی سی

author img

By

Published : Apr 23, 2022, 1:58 PM IST

یوجی سی اور آل انڈیا کونسل فار ٹیکنیکل نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں ہندوستانی شہریوں اور بیرون ملک مقیم ہندوستانی طلبہ کو اعلیٰ تعلیم کے لیے پاکستان نہ جانے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ UGC, AICTE Urge Indian Citizens Not Go to Pakistan for Higher Studies

یو جی سی
یو جی سی

یونیورسٹی گرانٹس کمیشن اور آل انڈیا کونسل فار ٹیکنیکل ایجوکیشن نے ہندوستانی طلباء کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اعلیٰ تعلیم کے لیے پاکستان نہ جائیں۔ UGC, AICTE Urge Indian Citizens Not Go to Pakistan for Higher Studies۔ ان دونوں تنظیموں نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں ہندوستانی شہریوں اور بیرون ملک میں مقیم ہندوستانی طلبہ کو اعلیٰ تعلیم کے لیے پاکستان نہ جانے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سے کسی بھی قسم کی اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے طلباء کو وہاں کی ڈگری کی بنیاد پر ہندوستان میں اعلیٰ تعلیم کے دوسرے اداروں میں کوئی ملازمت یا داخلہ نہیں دیا جائے گا۔ تنظیموں نے واضح کیا ہے کہ ہندوستانی شہریت حاصل کرنے والے بے گھر افراد اور ان کے بچے پاکستان میں حاصل کی گئی تعلیم کی بنیاد پر ہندوستان میں ملازمت حاصل کرنے کے اہل ہوں گے لیکن اس کے لیے انہیں مرکزی وزارت داخلہ سے سیکورٹی سے متعلق منظوری حاصل کرنا ضروری ہے.

یو این آئی

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.