ETV Bharat / bharat

بانہال میں بس سٹینڈ کے لیے بیو پار منڈل کی ہڑتال - لوکل ٹرانسپورٹ متاثر

ضلع رام بن کے یوپار منڈل کے صدر نصیر احمد نے انتظامیہ سے پرانی بستی میں کچھ گاڑیوں کو کھڑی کرنے کی اجازت طلب کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر انتظامیہ نے ہمارا یہ مطالبہ پورا نہیں کیا تو ہم ہڑاتال جاری رکھیں گے

complete shutdown
complete shutdown
author img

By

Published : Aug 29, 2021, 10:14 AM IST

جموں و کشمیر ضلع رام بن کے بانہال میں بیو پار منڈل کی جانب سے بند کی کال دی گئی، جس کے سبب تمام کاروباری ادارے اور لوکل ٹرانسپورٹ متاثر رہا۔

بس سٹینڈ کے لیے ہڑتال

دراصل بیوپار منڈل کے صدر نصیر احمد نے بتایا کہ ہم نے کئی دفعہ انتظامیہ کو اس حوالے سے مطلع کروایا کہ جہاں پہلے بس اسٹینڈ تھا دوبارہ اسی بس اسٹینڈ پر کچھ گاڑیوں کو کھڑے ہونے کی اجازت دی جائے تاکہ مسافروں کے ساتھ ساتھ بیماروں کو بھی آسانیاں پیدا ہوں اور اگر انتظامیہ نے ہمارا یہ مطالبہ پورا نہیں کیا تو ہم ہڑاتال جاری رکھیں گے۔

مزید پڑھیں:۔ بانہال میں بیوپار منڈل کی اہم نشست منعقد

ہمارا مطالبہ ہے کہ پرانی بستی میں کچھ گاڑیوں کو کھڑے ہونے کی اجازت دی جائے۔ ڈرائیوز اپنی گاڑیاں بند کر کے اس ہڑتال میں شامل ہوگئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.