ETV Bharat / bharat

Investors Lose Rs 4.29 Lakh-Crore: سرمایہ کاروں کو 4.29 لاکھ کروڑ روپے نقصان

author img

By

Published : Dec 6, 2021, 7:19 PM IST

شیئر بازار میں چوطرفہ فروخت کی وجہ سے سنسیکس اور نفٹی میں 1.65 فیصد کی کمی کے ساتھ سرمایہ کاروں کو 4.29 لاکھ کروڑ روپے کا نقصان

Investors Lose Rs 4.29 Lakh-Crore: سرمایہ کاروں کو 4.29 لاکھ کروڑ روپے نقصان
Investors Lose Rs 4.29 Lakh-Crore: سرمایہ کاروں کو 4.29 لاکھ کروڑ روپے نقصان

گھریلو اسٹاک مارکیٹ میں آج زبردست فروخت کی وجہ سے 1.65 فیصد کی گراوٹ درج کی گئی اور اس دوران سرمایہ کاروں کو 4.29 لاکھ کروڑ روپے کا نقصان ہوا۔

بی ایس ای کا 30 شیئروں کا سینسیکس 949.32 پوائنٹس گر کر 57 ہزار پوائنٹس سے نیچے 56747.14 پوائنٹس پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 17 ہزار کی نفسیاتی سطح سےپھسل کر 16912.25 پوائنٹس پر رہا۔ اس دوران چھوٹی اور درمیانی کمپنیوں میں بھی فروخت ہوئی جس کی وجہ سے بی ایس ای مڈ کیپ 1.35 فیصد گر کر 24842.18 پوائنٹس اور اسمال کیپ 1.35 فیصد گر کر 28038.53 پوائنٹس پر رہا۔

اس فروخت سے بی ایس ای کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 429310.65 کروڑ روپے کم ہو کر 25672771.67 کروڑ روپے تک پہنچ گئی۔ جمعہ کے روز کاروبار کے اختتام پر مارکیٹ کیپٹلائزیشن 26102082.32 کروڑ روپے تھی۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.