ETV Bharat / bharat

ریاستوں اور مرکزکے زیر انتظام علاقوں کے پاس 1.77 کروڑسے زیادہ ٹیکے موجود ہیں: وزارت صحت

وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا کہ ایک لاکھ کورونا ویکسین تقسیم کرنے کےلئے ابھی باقی ہیں اور اگلے تین دنوں میں ریاستوں اور مرکزکے زير انتظام علاقوں کو یہ موصول ہوجائيں گی۔

author img

By

Published : May 27, 2021, 5:48 AM IST

مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود نے بدھ کے روز کہا کہ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس فی الحال کورونا وائرس کے ٹیکے کی 1.77 کروڑ سے زائد خوراکیں دستیاب ہیں۔

وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا کہ ایک لاکھ کورونا ویکسین تقسیم کرنے کےلئے ابھی باقی ہیں اور اگلے تین دنوں میں ریاستوں اور مرکزکے زير انتظام علاقوں کو یہ موصول ہوجائيں گی۔

مرکز نے اب تک مفت زمرے اور براہ راست ریاستوں کی خریداری کے تحت ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو 22 کروڑ سے زیادہ کورونا ویکسین فراہم کی ہیں اور ان میں سے 201374636 خوراکوں کی مجموعی کھپت ہو چکی ہے۔ ان میں وہ ویکسین بھی شامل ہیں جو استعمال کے دوران ضائع ہوگئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.