ETV Bharat / bharat

Lakhimpur Kheri Case: اجے مشرا ٹینی کے بیٹے آشیش مشرا کی ضمانت منظور - اجے مشرا ٹینی کے بیٹے آشیش مشرا کو ملی ضمانت

مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا ٹینی کے بیٹے آشیش مشرا کو ضمانت مل گئی ہے۔ ہائی کورٹ پہلے ہی ضمانت دے چکی ہے۔ لکھیم پور کھیری میں کسانوں پر کار چڑھا کرہلاک کرنے کے معاملے میں ملزم آشیش مشرا کو لکھنؤ ہائی کورٹ سے ضمانت مل گئی ہے۔State Union Minister Ajay Mishra Teni Son Ashish Mishra Got Bail

اجے مشرا ٹینی کے بیٹے آشیش مشرا کو ضمانت مل گئی
اجے مشرا ٹینی کے بیٹے آشیش مشرا کو ضمانت مل گئی
author img

By

Published : Feb 10, 2022, 2:18 PM IST

مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا ٹینی کے بیٹے آشیش مشرا کو ضمانت مل گئی ہے۔ ہائی کورٹ پہلے ہی ضمانت دے چکی ہے۔ لکھیم پور کھیری میں کسانوں پر کار چڑھا کرہلاک کرنے کے معاملے میں ملزم آشیش مشرا کو لکھنؤ ہائی کورٹ سے ضمانت مل گئی ہے۔state union minister ajay mishra teni son ashish mishra got bail

مزید پڑھیں:۔ Lakhimpur Kheri case: لکھیم پور سانحہ، آشیش مشرا اور دیگر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.