ETV Bharat / bharat

سرینگر: شہید گنج کے دکانداروں کا جم کر احتجاج

مرکزی زیر انتظام جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر کے شہید گنج علاقے کے دکانداروں نے ٹریفک پولیس کی طرف سے یک طرفہ روڈ ڈائیورزن کرنے کے خلاف جم کر احتجاج کیا۔

srinagar-shaheed-ganj-shopkeepers-protest
سرینگر: شہید گنج کے دکانداروں کا جم کر احتجاج
author img

By

Published : Oct 1, 2021, 1:14 PM IST

احتجاج کے دوران دکانداروں نے مکمل طور پر تمام دکانیں بند کر رکھی تھی اور ٹریفک حکام کے خلاف جم کر نعرے بازی کر رہے تھے۔ اس دوران دکاندار ایسوسی ایشن کے صدر حنیف احمد نے کہا کہ گذشتہ دو مہینوں سے ٹریفک حکام کی طرف سے یکطرفہ روڈ ڈایورزن کیا گیا، جس سے ہمارے روزگار پر کافی برا اثر پڑا ہے۔

ویڈیو

یہ بھی پڑھیں:

سرینگر ہوائی اڈے سے بین الاقوامی پروازوں کا آغاز کرنے کی ضرورت: کے سی سی آئی

اس سلسلے میں انہوں نے دوبارہ ٹریفک حکام سے اپیل کی ہے کہ وہ جلد سے جلد اس فیصلے کو واپس لیں تاکہ ہمارا روزگار دوبارہ بحال ہو سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.