ETV Bharat / bharat

سرینگر: سی آر پی ایف کیمپ پر گرینیڈ حملہ - Grenade attack on CRPF camp

سرینگر میں ہفتے کے روز نامعلوم عسکریت پسندو نے سی آر پی ایف کیمپ پر گرینیڈ حملہ کیا۔

سرینگر: سی آر پی ایف کیمپ پر گرینیڈ حملہ

author img

By

Published : Aug 14, 2021, 9:53 PM IST

جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر میں ہفتے کے روز نامعلوم عسکریت پسندو نے سی آر پی ایف کیمپ پر گرینیڈ حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔

سی آر پی ایف کے ترجمان ابھیرام نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ "عسکریت پسندوں نے شہر کے صنعت نگر علاقے میں واقع 132 بٹالین کے کیمپ پر گرینیڈ پھیکا جس کے نتیجے میں ہمارے ایک جوان کو معمولی چوٹ آئی ہے۔ جوان کو ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔"

یہ بھی پڑھیں: یوم آزادی کی تقریب سے قبل جموں میں چار مبینہ عسکریت پسند گرفتار

اُن کا مزید کہنا تھا کہ "سرینگر پہلے سے ہی سیکیورٹی ہائی الرٹ پر ہے اور حملے کے بعد علاقے کو محاصرے میں لے لیا گیا ہے اور تلاشی کاروائی جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.