ETV Bharat / bharat

Srilankan Sports Minister سری لنکا نے گناتیلاکا کے خلاف عصمت دری کے الزام پر آسٹریلیا سے معافی مانگی - سری لنکا کے کرکٹر گیاتیل کا دانوشکا

سری لنکا کے وزیر کھیل روشن رانا سنگھے نے دانوشکا گناتیلاکا کے خلاف عصمت دری کے الزام پر آسٹریلیا کی حکومت، وہاں کے لوگوں، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور متاثرہ لڑکی سے معافی مانگی ہے. Srilankan Sports Minister

سری لنکا نے گناتیلاکا کے خلاف عصمت دری کے الزام پر آسٹریلیا سے معافی مانگی

author img

By

Published : Nov 10, 2022, 6:01 PM IST

کولمبو: آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے دوران سری لنکا کے کرکٹر دانوشکا گناتیلاکا کی حرکت پر آج سری لنکا کے وزیر کھیل روشن رانا سنگھے نے آسٹریلیا کی حکومت، وہاں کے لوگوں، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور متاثرہ لڑکی سے معافی مانگی ہے۔ Srilankan Sports Minister Apology To Australian Govt, People And ICC Over Gunathilaka Danushka Rape Case

سری لنکا نے گناتیلاکا کے خلاف عصمت دری کے الزام پر آسٹریلیا سے معافی مانگی
سری لنکا نے گناتیلاکا کے خلاف عصمت دری کے الزام پر آسٹریلیا سے معافی مانگی

اخبار ڈیلی مرر نے رانا سنگھے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا، "کھیلوں کے امور کے ذمہ دار وزیر کی حیثیت سے، میں معافی مانگنا چاہتا ہوں۔

ہوں۔

رانا سنگھے نے کہا کہ جانچ غیر جانبدارانہ انداز میں کی جانی چاہئے اور ان کی حکومت کو سری لنکا کی حکومت کی حمایت حاصل ہوگی۔رانا سنگھے نے کہا کہ میں (معاملے کے بارے میں) بہت فکر مند ہوں اور اپنے ملک اور اس کے لوگوں کی جانب سے ضروری کارروائی کرنے کی ذمہ داری قبول کروں گا۔

یہ بھی پڑھیں؛Sri Lanka Cricket suspends Danushka سری لنکن بورڈ نے ملزم کھلاڑی کو کرکٹ کے تمام فارمیٹ سے معطل کردیا

واضح رہے کہ گناتیلاکا کو اتوار کو سڈنی میں ایک خاتون کی عصمت دری کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ وہ پٹھوں کی انجری کی وجہ سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے راؤنڈ سے باہر ہو گئے تھے، لیکن وہ آسٹریلیا میں ٹیم کے ساتھ رہے۔ آسٹریلیا کی ایک عدالت نے پیر کو گناتیلاکا کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی تھی۔Srilankan Sports Minister Apology To Australian Govt,People And ICC Over Gunathilaka Danushka Rape Case

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.