ETV Bharat / bharat

کووڈ 19: اسپوتنک وی ٹیکہ جانوروں کی حفاظت کے لئے موثر - گامالیا ریسرچ اسنٹی ٹیوٹ آف ایپیڈیمیولوجی اینڈ مائکروبایولوجی

روس کا اسپوتنک وی ٹیکہ کورونا وائرس (کووڈ-19) سے جانوروں کی بھی موثر طریقے سے حفاظت کر سکتا ہے۔

sputnik v
اسپوتنک وی
author img

By

Published : Apr 16, 2021, 8:27 PM IST

روس کا اسپوتنک وی ٹیکہ کورونا وائرس (کووڈ-19) سے جانوروں کی بھی موثر طریقے سے حفاظت کر سکتا ہے۔

اس دوا کو تیار کرنے والے روسی گامالیا ریسرچ اسنٹی ٹیوٹ آف ایپیڈیمیولوجی اینڈ مائکروبائیولوجی کے سربراہ الیگزینڈر گنسبرگ نے یہ اطلاع دی ہے۔

روسی خبر رساں ایجنسی نے یہ اطلاع دی۔ گنسبرگ نے کہا کہ 'مجھے یقین ہے کہ اسپوتنک وی جانوروں کی حفاظت کے لئے موثر ہوگا لیکن ہمیں پہلے لوگوں کو ٹیکہ لگانا چاہئے۔'

یہ بھی پڑھیں: دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 29.86 لاکھ سے متجاوز

انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ جانوروں کو نہ صرف ان کی حفاظت کے لئے ٹیکہ لگایا جانا چاہئے بلکہ اس سے جانوروں سے انسانوں تک انفیکشن پھیلنے پر بھی روک لگے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.