ETV Bharat / bharat

سونیا گاندھی کی مختلف اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ میٹنگ

کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی کانگریس سمیت 19 پارٹیوں کے رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ کر رہی ہیں۔

سونیا گاندھی کی مختلف اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ میٹنگ جاری

author img

By

Published : Aug 20, 2021, 5:46 PM IST

Updated : Aug 20, 2021, 8:09 PM IST

کانگریس پارٹی کی عبوری صدر سونیا گاندھی جمعہ کو مختلف اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ میٹنگ کر رہی ہیں۔ اس اجلاس میں کانگریس سمیت 19 پارٹیوں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔

تاہم حیران کن بات یہ رہی کہ اس میٹنگ میں سماج وادی پارٹی اور بہوجن سماج پارٹی نے شرکت نہیں کی۔

اس میٹنگ میں کانگریس، ٹی ایم سی، این سی پی، ڈی ایم کے، شیو سینا، جے ایم ایم، سی پی آئی، سی پی ایم، این سی، آر جے ڈی، اے آئی یو ڈی ایف وغیرہ کے لیڈروں نے حصہ لیا ہے۔

Last Updated : Aug 20, 2021, 8:09 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.