ETV Bharat / bharat

Sonia Gandhi admitted to Hospital: سونیا گاندھی اسپتال میں داخل - کانگریس صدر سونیا گاندھی کی طبیعت بگڑی

کانگریس صدر سونیا گاندھی کی طبیعت بگڑنے پر انہیں گنگا رام اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ یہ اطلاع پارٹی کے قومی ترجمان رندیپ سنگھ سرجے والا نے ٹویٹ کر دی۔Sonia Gandhi admitted to Ganga Ram hospital

سونیا گاندھی اسپتال میں داخل
سونیا گاندھی اسپتال میں داخل
author img

By

Published : Jun 12, 2022, 4:46 PM IST

کانگریس صدر سونیا گاندھی کو کورونا سے متعلق مسائل کی وجہ سے اتوار کو گنگا رام اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ کانگریس کے میڈیا انچارج رندیپ سنگھ سرجے والا نے بتایا کہ سونیا گاندھی حال ہی میں کورونا سے متاثر ہوئی تھیں اور اسی وجہ سے انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سونیا گاندھی کی حالت مستحکم ہے اور انہیں ڈاکٹروں کی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔ انہوں نے کانگریس کارکنان، لیڈران اور دیگر تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا ہے، جنہوں نے سونیا گاندھی کی جلد صحت یابی کے لئے اپنی نیک خواہشات پیش کی ہیں۔ Sonia Gandhi admitted to Ganga Ram hospital

واضح رہے کہ سونیا گاندھی کو نیشنل ہیرالڈ کیس میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے 8 جون کو طلب کیا تھا، لیکن اب انہیں کورونا کی وجہ سے راحت دیتے ہوئے 23 جون کو بلایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: National Herald Case: ای ڈی کی نوٹس کے خلاف کانگریس ملک بھر میں پریس کانفرنس کرے گی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.