ETV Bharat / bharat

کووڈ 19 کے خلاف جنگ: سونیا گاندھی نے مکمل ایم پی فنڈ دیا - سونیا گاندھی نے کہا

سونیا گاندھی نے کہا کہ ضلع افسر اس مکمل فنڈ کا کورونا وبا سے بچاؤ کے آلہ یا دیگر جو بھی بچاؤ وغیرہ کا کام ہو ان پر خرچ سکتے ہیں۔

سونیا گاندھی
سونیا گاندھی
author img

By

Published : Apr 24, 2021, 4:10 PM IST

Updated : Apr 24, 2021, 5:31 PM IST

کانگرییس کی صدر اور رائے بریلی سے رکن پارلیمنٹ سونیا گاندھی نے انتظامیہ کو خط کے ذریعے مکمل رکن پارلیمنٹ فنڈ کو کورونا وبا سے بچاؤ میں خرچ کرنے کی تعریف کی ہے۔

رکن پارلیمنٹ سونیا گاندھی نے خط کے ذریعے ضلع افسر رائے بریلی ویبھو شریواستو کو باقی کا ایم پی فنڈ جو کہ ایک کروڑ 17 لاکھ 77 ہزار ہے، اس کو بھی ان کے پارلیمانی حلقے کے باشندوں کو کووڈ 19 وبا سے بچانے پر خرچ کے لیے دیا ہے۔

اس بابت انہوں نے کہا کہ 'ضلع افسر اس مکمل فنڈ کا کورونا وبا سے بچاؤ کے آلہ یا دیگر جو بھی بچاؤ وغیرہ کا کام ہو ان پر خرچ سکتے ہیں۔'

گاندھی نے جمعہ کے روز یہ خط ضلع افسر کو ارسال کیا۔

Last Updated : Apr 24, 2021, 5:31 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.