ETV Bharat / bharat

سی آر پی ایف جوان نے ساتھی جوانوں پر کی فائرنگ، چار ہلاک - چار سی آر پی ایف جوان ہلاک

تلنگانہ چھتیس گڑھ سرحد پر سی آر پی ایف جوانوں کے درمیان تنازعہ ہو گیا جس میں چار جوان ہلاک ہو گئے۔

سی آر پی ایف جوان نے ساتھی جوانوں پر کی فائرنگ، چار ہلاک

author img

By

Published : Nov 8, 2021, 9:43 AM IST

دیوالی کی چُھٹی کو لے کر پیر کو سی آر پی ایف جوانوں کے درمیان تنازعہ شروع ہو گیا۔ اسی دوران ایک جوان نے اندھا دھند گولی چلائی جس میں چار جوان ہلاک ہوگئے۔

یہ واقعہ تلنگانہ چھتیس گڑھ سرحد کا ہے۔ مرنے والے تمام سی آر پی ایف 50 بٹالین کے جوان تھے۔

سی آر پی ایف جوان نے ساتھی جوانوں پر کی فائرنگ، چار ہلاک

معلومات کے مطابق پیر کی صبح چھتیس گڑھ کے سُکما ضلع کے لنگمپلی بیس کیمپ میں دیوالی کی چھٹیوں کو لے کر جوانوں کے درمیان جھگڑا شروع ہو گیا۔ اس دوران اچانک ایک جوان نے فائرنگ شروع کر دی۔

یہ بھی پڑھیں: Ahmednagar Fire: احمد نگر کے اسپتال میں آگ لگنے سے 11 افراد ہلاک

اس واقعے میں بہار کے راجمنی یادو، دھنجی اور بنگال کے راجیو منڈل کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ اسی دوران دیگر چار افراد شدید زخمی ہو گئے۔ جنہیں بھدراچلم ایریا ہسپتال میں داخل کرایا گیا، جن میں سے ایک جوان دھرمیندر کمار کی علاج کے دوران موت ہوگئی۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ دیگر فوجیوں کی حالت بھی تشویشناک ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.