ETV Bharat / bharat

سماجی بہبود اسکیموں سے استفادہ اٹھانے کے لئے آدھار لازمی

author img

By

Published : Aug 23, 2021, 7:25 AM IST

جب تک فرد کو آدھار تفویض کیا جاتا ہے اسکیم کے تحت فوائد حاصل کرنے کے لئے آدھار اندراج شناختی پرچی اور دستاویزات میں سے کسی ایک یعنی بینک پاس بک، پین کارڈ، پاسپورٹ، راشن کارڈ، ووٹر شناختی کارڈ، منریگا کارڈ، کسان پاس بک، ڈرائیونگ لائسنس وغیرہ سے مشروط ہو گا۔

سماجی بہبود ان اسکیموں سے استفادہ اٹھانے کے لئے آدھار لازمی

سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ نے تین سکیموں کے لیے آدھار (مالی اور دیگر سبسڈی کے فوائد اور خدمات کی ٹارگٹڈ ڈیلیوری) ایکٹ 2016 کے تحت تین نوٹیفیکیشن جاری کیے ہیں۔ لاڈلی بیٹی، اسٹیٹ میرج اسسٹنس سکیم (ایس ایم اے ایس) اور انٹیگریٹڈ سوشل سیکورٹی اسکیم آئی ایس ایس ایس) جس میں اسکیم کے تحت فوائد حاصل کرنے کے اہل فرد کو آدھار نمبر رکھنے یا آدھار کی تصدیق کا ثبوت دینا ہوگا۔

اس کے نتیجے میں حکومتی ترسیل کے عمل کو آسان بنایا جائے گا، شفافیت اور کارکردگی کو بہتر بنایا جائے گا اور فائدہ اٹھانے والوں کو اپنی شناخت ثابت کرنے کے لیے متعدد دستاویزات پیش کرنے کی ضروریات کو ختم کرتے ہوئے آسان اور بغیر کسی رکاوٹ کے اپنے حقوق حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔

اسکیم کے تحت فوائد حاصل کرنے والا کوئی بھی فرد جس کے پاس آدھار نمبر نہیں ہے یا اس نے ابھی تک آدھار کے لیے اندراج نہیں کرایا ہے، اس اسکیم کے لیے اندراج سے پہلے آدھار اندراج کے لیے درخواست دینے کی ضرورت ہوگی۔

جب تک فرد کو آدھار تفویض کیا جاتا ہے اسکیم کے تحت فوائد حاصل کرنے کے لئے آدھار اندراج شناختی پرچی اور دستاویزات میں سے کسی ایک یعنی بینک آفس پاس بک، پین کارڈ، پاسپورٹ، راشن کارڈ، ووٹر شناختی کارڈ، منریگا کارڈ، کسان پاس بک، ڈرائیونگ لائسنس وغیرہ سے مشروط ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں: ڈوڈہ میں فِٹ انڈیا فریڈم رن کا اہتمام

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.