ETV Bharat / bharat

آسام۔ میزورم سرحد پر فائرنگ میں 6 جوان ہلاک - آسام۔میزورم کے مابین متنازع سرحد

آسام۔میزورم کے مابین متنازعہ سرحدی علاقے میں ایک بار پھر تشدد بھڑک اٹھا جس میں 6 جوانوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

six jawan died in firnig at Assam-mizoram border dispute

author img

By

Published : Jul 26, 2021, 8:04 PM IST

مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ کی شیلانگ میں شمال مشرق کے تمام وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کے دو دن بعد آج متنازعہ آسام۔میزورم سرحد پر ایک بار پھر تشدد بھڑک اٹھا۔

اطلاعات کے مطابق آسام کے ضلع کچھار کے سرحدی علاقے اور میزورم کے ضلع کولاسِب کے سرحدی علاقے میں فائرنگ ہوئی جس میں 6 فوجی ہلاک ہوگئے۔

واقعے کے بعد وزیرِ داخلہ امت شاہ نے دونوں ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے بات کی اور صورتحال کے بارے میں دریافت کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.