ETV Bharat / bharat

عالمی تاریخ میں آج کے دن کی اہمیت

بھارت اور عالمی تاریخ میں یکم جنوری کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔

عالمی تاریخ میں آج کے دن کی اہمیت
عالمی تاریخ میں آج کے دن کی اہمیت
author img

By

Published : Jan 1, 2021, 7:11 AM IST

سنہ 990: روس نے جولین کیلنڈر اپنایا۔

سنہ 1515: یہودیوں کو آسٹریا کے لائیباخ سے نکالا گیا۔

سنہ 1583: ہالینڈ اور فلینڈرز میں گریگوریئن کیلنڈر کا پہلا دن ہے۔

سنہ 1600: اسکاٹ لینڈ میں 25 مارچ کے بجائے یکم جنوری سے نیا سال شروع ہوا۔

سنہ 1651: چارلس دوئم اسٹوآرٹ اسکاٹ لینڈ کے شہنشاہ بنے۔

سنہ 1664: چھترپتی شیواجی نے سورت مہم کا آغاز کیا۔

سنہ 1785: ڈیلی یونیورسل رجسٹر (ٹائمز آف لندن) کا پہلا شمارہ شائع ہوا۔

سنہ 1808: سیرا لیون برطانوی نوآبادیات بنا۔

سنہ 1880: ملک میں منی آرڈر سسٹم شروع ہوا۔

سنہ 1894: مشہور سائنسدان ستیندر ناتھ بوس کی پیدائش کولکاتا میں ہوئی۔

سنہ 1915: مہاتما گاندھی کو جنوبی افریقہ میں ان کے کاموں کے لیے وائسرائے نے قیصر ہند سے نوازا۔

سنہ 1928: امریکہ میں پہلا ایئر کنڈیشنڈ آفس سان انتونیو میں کھلا۔

سنہ 1949: کشمیر میں جنگ بندی کا اعلان ہوا۔

سنہ 1955: بھوٹان نے پہلا ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔

سنہ 1971: ٹیلی ویژن پر سگریٹ کے اشتہارات کی نشریات پر پابندی لگائی گئی۔

سنہ 1978: ایئر انڈیا کے جمبو جیٹ بوئنگ 747 طیارہ بامبے (ممبئی) میں حادثہ کا شکار ہوا جس میں 213 افراد ہلاک ہوئے۔

سنہ 2009: تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں واقع نائٹ کلب میں آگ لگ جانے سے 61 افراد کی موت ہوئی۔

سنہ 2013: انگولا کے لوانڈا میں بھگدڑ مچ جانے 10 افراد ہلاک اور 120 زخمی ہوئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.