ETV Bharat / bharat

'بیٹوں کی واپسی کے لیے جذباتی ہوئی ماں'

مرکزی حکومت کے فیصلے پر لڑکیوں کی ماں نے حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 'بھارتی حکومت ان کی بیٹوں کی واپسی کے لیے کوئی اقدام نہیں کر رہی ہے۔'

Shocked about Central government's stance in deporting Kerala women who joined IS: Nimisha Fathima's mother

author img

By

Published : Jun 12, 2021, 10:12 PM IST

مرکزی حکومت نے آئی ایس میں شامل ہونے والی چار لڑکیوں کو بھارت نہ لانے کا فیصلہ کیا۔ مذکورہ چاروں لڑکیوں کا تعلق کیرالہ سے ہے جو ان دنوں افغانستان کی ایک جیل میں قید ہیں۔

خبروں کے مطابق یہ چاروں لڑکیاں بھارت چھوڑ کر دہشت گرد تنظیم آئی ایس آئی ایس میں شامل ہوگئی تھیں اور اب افغانستان کی ایک جیل میں قید ہیں۔

مرکزی حکومت کے فیصلے پر لڑکیوں کی ماں نے حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 'بھارتی حکومت ان کی بیٹوں کی واپسی کے لیے کوئی اقدام نہیں کر رہی ہے۔'

نمیشا فاطمہ کی ماں بندو سمبتھ اس وقت جذباتی ہوگئیں جب انہیں پتہ چلا کہ مرکزی حکومت نے ان کی بیٹوں کو ملک واپس نہ لانے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ افغان حکومت نے انہیں بھارت واپس بھیجنے کے لیے آمادگی ظاہر کی ہے۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 'ایک بھارتی شہری ہونے کے ناطے ان کا یہ حق ہے۔ میں بھارت میں رہتی ہوں، کیا میں نے ملک کے خلاف کوئی جرم کیا ہے؟ جب میری بیٹی ملک چھوڑ کر گئی تھی، تب میں نے اس سلسلے میں کیرالہ کی حکومت اور پولیس کو اطلاع دی تھی، لیکن وہ انہیں پکڑ نہیں سکے۔ اب وہ ایسے برتاؤ کررہے ہیں کہ میری بیٹی مرگئی ہو؟

امریکہ کی افواج 11 ستمبر تک افغانستال سے نکل جائیں گی۔ طالبان افغانستان میں مضبوط ہو رہے ہیں، وہ میری بیٹوں مار دیں گے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.