ETV Bharat / bharat

Sanjay Raut Raises Doubts Over Gen Bipin Rawat Death: جنرل بپن راوت کی موت پر سنجے راوت کا سوال - بھارت کے پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف

سنجے راوت نے کہا کہ 'جنرل بپن راوت کو لے کر جانے والا ہیلی کاپٹر ایک جدید ہیلی کاپٹر تھا جس میں دو انجن تھے۔ انہوں نے سوال کیا کہ Sanjay Rawat questions on death of Gen Bipin Rawat ہم مسلح افواج کو جدید بنانے کا دعویٰ کرتے ہیں تو ایسا کیسے ہوسکتا ہے؟'

جنرل بپن راوت کی موت پر سنجے راوت کا سوال

author img

By

Published : Dec 10, 2021, 10:57 AM IST

شیوسینا رہنما سنجے راوت نے کہا کہ 'سی ڈی ایس جنرل بپن راوت کی ہیلی کاپٹر حادثے میں موت General Bipin Rawat chopper crash سے لوگوں کے ذہنوں میں شکوک پیدا ہوتے ہیں۔

راجیہ سبھا کے رکن سنجے راوت نے کہا کہ 'سی ڈی این بپن راوت نے حالیہ دنوں میں چین اور پاکستان کے خلاف ملک کی فوج کو تیار کرنے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ اس لیے جب ایسا کوئی حادثہ ہوتا ہے تو لوگوں کے ذہن میں شکوک پیدا ہوتے ہیں۔

سنجے راوت نے کہا کہ 'جنرل بپن راوت کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر ایک جدید ہیلی کاپٹر تھا جس میں دو انجن تھے۔ انہوں نے سوال کیا کہ Sanjay Rawat questions on death of Gen Bipin Rawat ہم مسلح افواج کو جدید بنانے کا دعویٰ کرتے ہیں تو ایسا کیسے ہوسکتا ہے؟'

شیوسینا لیڈر راوت نے یہ بھی کہا کہ 'پلوامہ حملے Pulwama attack کے بعد بھارت کی جانب سے کیے گئے فضائی حملوں میں جنرل بپن راوت نے بھی اہم کردار ادا کیا تھا۔ ایسے میں ان کی موت سے کئی شکوک پیدا ہو رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Bipin Rawat Dies in Chopper Crash: جنرل بپن راوت کے دوست ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل راکیش شرما سے خصوصی گفتگو

بتا دیں کہ تمل ناڈو کے کُنور میں ویلنگٹن آرمی سینٹر کے قریب انڈین آرمی کا ایک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار IAF Chopper Crash in Coonoor ہوگیا جس میں بھارت کے پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت CDS Gen Bipin Rawat اور ان کی اہلیہ سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.