ETV Bharat / bharat

Offensive Post Against Uddhav Thackrey: ادھو ٹھاکرے کے خلاف توہین آمیز پوسٹ کرنے والے کی پٹائی - وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے

وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کے خلاف توہین آمیز پوسٹ Offensive Post Against Uddhav Thackrey کرنے پر شیوسینا کے کارکنان نے جلگاؤں سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو زدوکوب Shiv Sainik Beat Up a Person کیا۔

Offensive Post Against Uddhav Thackrey: ادھو ٹھاکرے کے خلاف توہین آمیز پوسٹ کرنے والے کی پٹائی

author img

By

Published : Mar 28, 2022, 9:39 PM IST

مہاراشٹر کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کے خلاف توہین آمیز پوسٹ Offensive Post Against Maharashtra CM کرنے پر شیوسینا کے کرکنان نے جلگاؤں سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو زدوکوب Shiv Sainik Beat Up a Person کیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ دھراسرنگاؤں کے ایک رہائشی نے سوشل میڈیا پر وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کے خلاف توہین آمیز مواد پوسٹ کیا۔ سوشل میڈیا پر پوسٹ وائرل ہوتے ہی ناراض شیو سینا نے جلگاؤں کے سینٹرل مال علاقے کے قریب پوسٹ ڈالنے والے شخص کو بری طرح مارا پیٹا۔

Offensive Post Against Uddhav Thackrey: ادھو ٹھاکرے کے خلاف توہین آمیز پوسٹ کرنے والے کی پٹائی

یہ بھی پڑھیں؛ وزیر محصولات ہریش چودھری کا جعلی پوسٹ وائرل

توہین آمیز مواد پوسٹ کرنے والے شخص کا نام ہیمنت دودیا Hemant Dudhia بتایا جا رہا ہے۔ پٹائی کے بعد شیوسینا نے ہیمنت دودیا کو پولیس کے حوالے کر دیا۔ ہیمنت دودیا نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے کے بعد معافی مانگی۔ دراصل ہیمنت فلم 'مشن کشمیر' دیکھنے آئینکس تھیٹر پہنچے تھے۔ شیو سینا کے کارکنان نے اُس پر نظر رکھی اور تھیٹر کے سامنے ہی اس کی پٹائی کر دی۔ وہیں ہیمنت دودیا کو اپنے غلط رویے کے لیے معافی مانگنے کے بعد رہا کر دیا گیا۔ شیو سینا نے خبردار Shiv Sainik Warned کیا کہ آئندہ جو بھی ایسا کرے گا اس کی پٹائی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.