ETV Bharat / bharat

Speaker of Gujarat Assembly شنکر چودھری گجرات قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر منتخب - گجرات قانون ساز اسمبلی

بی جے پی کے ایم ایل اے شنکر بھائی چودھری بلا مقابلہ گجرات اسپیکر اور پارٹی کے سینئر ایم ایل اے جیٹھا بھائی بھرواڑ کو بلا مقابلہ بطور ڈپٹی اسپیکر قانون ساز اسمبلی منتخب کر لیا گیا۔Shankar Chaudhary Elected as Gujarat Assembly Speaker

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 20, 2022, 8:58 PM IST

Updated : Dec 20, 2022, 9:42 PM IST

گاندھی نگر: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایم ایل اے شنکر بھائی چودھری کو حال ہی میں ہوئے اسمبلی انتخابات کے بعد تشکیل دی گئی 15ویں اسمبلی کے ایک روزہ اجلاس میں منگل کو یہاں بلا مقابلہ اسپیکر اور پارٹی کے سینئر ایم ایل اے جیٹھا بھائی بھرواڑ کو بلا مقابلہ بطور ڈپٹی سپیکر قانون ساز اسمبلی منتخب کر لیا گیا۔Shankar Chaudhary Elected as Gujarat Assembly Speaker

چودھری کا نام ریاست کے وزیر اعلی بھوپیندر بھائی پٹیل نے تجویز کیا تھا اور بھرواڑ کا نام ریاست کے وزیر خزانہ کنو بھائی ڈیسائی نے تجویز کیا تھا۔ اپوزیشن کانگریس اور عام آدمی پارٹی سمیت تمام قانون سازوں نے حکمراں پارٹی کے قانون سازوں شنکر بھائی چودھری اور جیٹھا بھائی بھرواڑ کے ناموں کی حمایت کی۔

واضح رہے کہ حالیہ گجرات اسمبلی انتخابات میں 182 اسمبلی سیٹوں میں سے بی جے پی کو 156، کانگریس کو 17، عام آدمی پارٹی کو پانچ، سماج وادی پارٹی کو ایک اور آزاد امیدواروں کو تین سیٹیں ملی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Governor Dissolves Gujarat Assembly گجرات کے گورنر نے 14ویں قانون ساز اسمبلی تحلیل کی

یو این آئی

Last Updated : Dec 20, 2022, 9:42 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.