ETV Bharat / bharat

مہاراشٹر: پولیس اور ماؤنوازوں کے درمیان جھڑپ میں 26 ماؤنواز ہلاک - ماونوازوں کے خلاف ایک بڑا آپریشن

مہاراشٹر کے گڑچرولی (Gudchiroli) علاقے میں ہفتہ کو ماؤنوازوں کے خلاف ایک بڑا آپریشن چلایا گیا جہاں سی 60 مہاراشٹر پولیس اور ماؤنوازوں کے درمیان تصادم ہوا۔ پولیس نے اس تصادم میں 26 ماؤنوازوں کو مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔

26 naxals killed in maharashtra gudchiroli encounter
مہاراشٹر: پولیس اور ماونوازوں کے درمیان جھڑپ میں 26 ماونواز ہلاک
author img

By

Published : Nov 13, 2021, 10:02 PM IST

مہاراشٹر کے گیاراپٹی کوٹگل جنگلاتی علاقے میں ہفتہ کو گڑچرولی پولس کے C-60 جوانوں اور نکسلیوں کے درمیان جھڑپ (Naxals Killed in Encounter in Gadchiroli Forest) ہوئی۔ ضلع سپرنٹنڈنٹ آف پولیس انکت گوئل کے مطابق تصادم میں ایک سینئر ماؤنواز رہنما سمیت 26 ماؤنواز مارے گئے۔

پولیس نے جائے وقوعہ سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔

ہم آپ کو بتا دیں کہ اس تصادم میں 3 پولیس اہلکار شدید طور پر زخمی ہوئے ہیں۔ زخمی پولیس اہلکاروں کو علاج کے لیے ناگپور منتقل کیا گیا ہے۔

یہ گزشتہ تین سالوں میں پولیس کی سب سے بڑی کارروائی ہے۔ یہ جھڑپ مہاراشٹر کے جنوبی گڑچرولی کے کورپارشی جنگل میں پولیس اور ماؤنوازوں کے درمیان ہوئی۔ یہ حصہ مہاراشٹر-چھتیس گڑھ سرحد پر آتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Manipur Attack: فوجی دستے پر حملے میں سی او سمیت کئی جوان ہلاک

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.