ETV Bharat / bharat

Bareilly Road Accident: سڑک حادثہ میں سات افراد کی موت

ضلع بریلی میں ایک دردناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے جس میں سات افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ وزیراعلی نے ہلاک ہونے والوں کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔ Road Accident In Bareilly

سڑک حادثہ میں سات افراد کی موت
سڑک حادثہ میں سات افراد کی موت
author img

By

Published : May 31, 2022, 9:45 AM IST

بریلی: ریاست اترپردیش کے ضلع بریلی میں منگل کی صبح ایمبولینس اور ڈی سی ایم کے درمیان زبردست تصادم ہوا، جس میں سات افراد کی موت ہوگئی۔ مرنے والوں میں تین خواتین اور چار مرد شامل ہیں۔ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ حادثے میں کئی لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے حادثے میں لوگوں کی موت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے افسران کو حکم دیا کہ وہ مرنے والوں کے لواحقین کی مکمل مدد کریں اور زخمیوں کا مناسب علاج کرایا جائے۔Seven killed in road accident in bareilly

  • #UPCM @myogiadityanath ने जनपद बरेली में सड़क दुर्घटना में हुई जनहानि पर गहरा शोक प्रकट किया है।

    मुख्यमंत्री जी ने दिवंगत आत्माओं की शांति की कामना करते हुए शोक संतप्त परिजनों के प्रति संवेदना व्यक्त की है।

    — CM Office, GoUP (@CMOfficeUP) May 31, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

معلومات کے مطابق فتح گنج میں شنکھا پل کے قریب دہلی ہائی وے پر صبح تقریباً 7 بجے ایمبولینس اور ڈی سی ایم کے درمیان تصادم ہوگیا۔ حادثے میں مرنے والے تمام افراد ایمبولینس میں سوار تھے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ پولیس نے تمام لاشوں کو مردہ خانے بھجوا دی ہیں۔ ہلاک شدگان کی ابھی تک شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

مزید پڑھیں:۔ Road Accident ٰIn AP: سڑک حادثہ میں چھ افراد ہلاک، 10 زخمی

راہگیروں کے مطابق تیز رفتار ڈی سی ایم نے سامنے سے آنے والی ایمبولینس کو ٹکر مار دی۔ تصادم اتنا تیز تھا کہ ایمبولینس کے پرخچے اڑ گئے اور اس کے بعد ایمبولینس پلٹ گئی۔ اس حادثے میں ایمبولینس میں سوار سات افراد کی موت کی تصدیق ہو گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.