ETV Bharat / bharat

Ravish Kumar resigned from NDTV سینئر صحافی رویش کمار نے این ڈی ٹی وی سے استعفیٰ دیا

این ڈی ٹی وی انڈیا کے سینئر ایگزیکٹو ایڈیٹر رویش کمار نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ این ڈی ٹی وی (ہندی) کے معروف چہرا رویش کمار نے اپنے دور میں کئی پروگراموں کی میزبانی کی جن میں ہم لوگ، رویش کی رپورٹ، دیش کی بات اور پرائم ٹائم شامل ہیں۔ رویش کمار کو دو بار صحافت میں شراکت کے لیے رامناتھ گوئنکا ایکسیلنس ایوارڈ اور 2019 میں ریمون میگسیسے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ Ravish Kumar resigned from NDTV

author img

By

Published : Nov 30, 2022, 8:52 PM IST

Updated : Dec 1, 2022, 6:52 AM IST

Etv Bharat
Etv Bharat

این ڈی ٹی وی انڈیا کے سینئر ایگزیکٹو ایڈیٹر رویش کمار نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ این ڈی ٹی وی (ہندی) کے معروف چہرا رویش کمار نے اپنے دور میں کئی پروگراموں کی میزبانی کی جن میں ہم لوگ، رویش کی رپورٹ، دیش کی بات اور پرائم ٹائم شامل ہیں۔ رویش کمار کو دو بار صحافت میں شراکت کے لیے رامناتھ گوئنکا ایکسیلنس ایوارڈ اور 2019 میں ریمون میگسیسے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ Ravish Kumar resigned from NDTV

رویش کمار کا استعفیٰ ایسے وقت میں آیا ہے جب ایک دن پہلے این ڈی ٹی وی کے ایگزیکٹیو کو چیرمین پرنائے رائے نے ڈائریکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ کئی دنوں سے رویش کمار کے استعفیٰ کی خبریں گردش کر رہی تھیں۔ تاہم بدھ کو انہوں نے باضابطہ طور پر میل بھیج کر اپنا استعفیٰ پیش کیا۔ دراصل، اڈانی گروپ اب اس نیوز چینل کو حاصل کرنے کے قریب پہنچ گیا ہے۔ اس پیش رفت کے درمیان، رائے جوڑے نے آر آر پی آر ہولڈنگ کے ڈائریکٹر کے طور پر استعفیٰ دے دیا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ اڈانی گروپ نے آر آر پی آر حاصل کیا تھا۔

واضح رہے کہ پرنائے اور رادھیکا رائے کی کمپنی معروف ٹیلیویژن چینل این ڈی ٹی وی کے ابتدائی مالکان تھے اوربعد میں اس کمپنی کے غالب حصص کے شریک مالکان بھی بن گئے تھے۔ این ڈی ٹی وی کی پروموٹر کمپنی آر آر پی آر ہولڈنگ نے پیر کو کہا کہ اس نے اپنے ایکویٹی کیپٹل کا 99.5 فیصد اڈانی گروپ کی ملکیت والی وشوپردھان کمرشل پرائیویٹ لمیٹڈ (وی سی پی ایل) کو منتقل کر دیا ہے۔ آر آر پی آر ہولڈنگ نے اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے ایک خط میں کہا کہ یہ ایکویٹی پیر کو منتقل کی گئی ہے۔ ان حصص کی منتقلی کے ساتھ اڈانی گروپ کو این ڈی ٹی وی میں 29.18 فیصد حصہ ملے گا۔ اس کے ساتھ اڈانی گروپ بھی 5 دسمبر کو اضافی 26 فیصد حصص کے لیے کھلی پیشکش کر رہا ہے۔ Prannoy Roy resign from RRPRH board

یہ بھی پڑھیں: Prannoy And Radhika Roy Resign پرنائے رائے اور رادھیکا رائے نے این ڈی ٹی وی کے ڈائریکٹرز کے عہدے سے استعفیٰ دیا

Last Updated : Dec 1, 2022, 6:52 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.