ETV Bharat / bharat

Babri Masjid Demolition: متھورا میں فورس تعینات، دفعہ 144 نافذ - بابری مسجد کی برسی پر سکیورٹی سخت

بابری مسجد کی 29ویں برسی 29th Anniversary of Babri Masjid Demolition پر متھورا میں ضلع انتظامیہ نے ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ مخلوط آبادی والے علاقوں میں ڈرون سے نگرانی کی جا رہی ہے۔

متھورا میں فورس تعینات، دفعہ 144 نافذ
متھرا میں فورس تعینات، دفعہ 144 نافذ
author img

By

Published : Dec 6, 2021, 10:55 AM IST

Updated : Dec 6, 2021, 11:04 AM IST

چھ دسمبر سنہ 1992 کو اتر پردیش کے ایودھیا میں تاریخی بابری مسجد کر شرپسندوں نے منہدم کر دیا تھا جس کی آج 29ویں 29th Anniversary of Babri Masjid Demolition برسی ہے۔

بابری مسجد کی 29ویں برسی پر آج ریاست اترپردیش کے تمام اضلاع میں سکیورٹی کے سخت انتظامات Security Tightened in Mathura کیے گئے ہیں۔

متھورا میں فورس تعینات، دفعہ 144 نافذ

وہیں تمام اضلاع کے ساتھ ساتھ ضلع متھورا میں بھی سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ شاہی عیدگاہ مسجد کمپلیکس میں پی اے سی، آر اے ایف، سی آر پی ایف اور پیرا میلیٹری فورس کو تعینات کیا گیا ہے۔

شہر کے 150 مقامات پر بیریکیڈنگ لگا کر گاڑیوں کی چیکنگ کی جارہی ہے جبکہ سی سی ٹی وی کیمرہ اور ڈرون سے نگرانی بھی کی جارہی ہے۔

متھورا میں ضلع انتظامیہ نے ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ مخلوط آبادی والے علاقوں میں ڈرون کیمروں سے نگرانی کی جا رہی ہے۔ ضلع میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے دفعہ 144 کے نافذ Section 144 Imposed in Mathura کیا گیا ہے۔ ساتھ ہی سوشل میڈیا پر بھی نظر رکھی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Babri Masjid Demolition: بابری مسجد انہدام کی 29 ویں برسی

واضح رہے کہ چند روز قبل مذہبی تنظیم کے لوگوں نے شاہی عیدگاہ مسجد میں جل ابھشیک کرنے کا اعلان Announcement of jalabhishek in Shahi Eidgah Masjid کیا تھا۔

Last Updated : Dec 6, 2021, 11:04 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.