ETV Bharat / bharat

آسام تشدد معاملے کی جیوڈیشیل انکوائری کرائی جائے: ایس ڈی پی آئی

author img

By

Published : Oct 10, 2021, 8:20 PM IST

سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما افسر کوڈلیپیٹ نے کہا کہ 'آسام کے دھولپور گاؤں میں حکومت کی ایویکشن کی کارروائی کو نہ صرف غیر قانونی بلکہ وہاں کے انخلاء کے عمل کو فرقہ وارانہ رنگ دیکر غیر انسانی رویہ اختیار کیا گیا ہے۔

آسام تشدد معاملے میں جیوڈیشیل انکوائری بٹھائی جائے

حال ہی میں ریاست آسام میں پولیس کی جانب سے احتجاج کرتے غریب آسامیوں پر بربریت کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے ایس ڈی پی آئی نے بنگلور میں ایک پرزور احتجاج کیا۔

اس موقع پر سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما افسر کوڈلیپیٹ نے آسام کے دھولپور کا سانحہ انسانیت سوز ہے۔

انہوں نے اس حادثے کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور مطالبہ کیا کہ اس معاملے کی جیوڈیشل انکوائری کرائی جائے ساتھ ساتھ خاطیوں کو سزا دی جائے اور ہلاک شدگان کے اہل خانہ کو معاوضہ دیا جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آسام کے دھولپور گاؤں میں حکومت کی ایویکشن کی کارروائی کو نہ صرف غیر قانونی بلکہ وہاں کے انخلا کے عمل کو فرقہ وارانہ رنگ دیکر غیر انسانی رویہ اختیار کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: یادگیر: قانون کی تئیں عوامی بیداری پروگرام منعقد

اس موقع پر افسر کوڈلیپیٹ نے کہا کہ مبینہ طور پر پولیس کی گولی سے ہلاک ہونے والے شخص کی لاش کی بے حرمتی کرنے والے ایک فوٹو جرنلسٹ کا رویہ اور اس معاملے پر پولیس کی خاموشی اس بات کی جان اشارہ کرتی ہے کہ سماج میں کس قدر مسلمانوں کی خلاف زہر گھولا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.