ETV Bharat / bharat

حیدرآباد: یکم ستمبر سے اسکول کا آغاز - etv bharat urdu

سرکاری اسکولوں کو کھولے جانے سے قبل گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کی میئر اسکولوں کی صفائی کا جائزہ لیا۔

حیدرآباد: یکم ستمبر سے اسکول کا آغاز
حیدرآباد: یکم ستمبر سے اسکول کا آغاز
author img

By

Published : Aug 27, 2021, 3:06 PM IST

کووڈ وبا میں کمی کے بعد اب تیلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں اسکولوں کو دوبارہ یکم ستمبر سے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس کے مدنظر گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن میئر وجے لکشمی نے حیدرآباد کے مختلف سرکاری اسکولوں کے دورہ کیا اور اسکولوں میں صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا، تاکہ جب بچے اسکول پہنچے تو صفائی کا خاص خیال رکھا جا سکے۔

حیدرآباد: یکم ستمبر سے اسکول کا آغاز

میئر نے بتایا کہ شہر حیدرآباد میں 690 سرکاری اسکولوں ہیں۔ جبکہ ضلع رنگاریڈی میں 167 سرکاری اسکول ہیں۔

اس کے علاوہ سرکاری کالجز 276 ہیں ان تمام اسکولوں اور کالجز کی صاف صفائی اور سینیٹائیز کیا جارہا ہیں۔

کل سے 1133 اسکولوں میں صفائی اور سینیٹائیز کیا گیا۔

میئر وجے لکشمی نے کہا کہ گریٹر حیدرآباد میں 100 فیصد ٹیکے کاری کو مکمل کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:Telangana to Reopen Educational Institutes: یکم ستمبرسے تمام تعلیمی ادارے کھل جائیں گے

جی ایچ ایم سی اور میڈیکل ڈپارٹمنٹ کے تعاون سے شہر حیدرآباد کے تمام علاقوں میں ویکسینیشن سینٹر قائم کیے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.