ETV Bharat / bharat

Delhi Pollution: دہلی میں اسکول پیر سے ایک ہفتے کے لیے بند - urdu news

دہلی کے تمام اسکول پیر سے اگلے ایک ہفتے تک بند رہیں گے۔ یہ فیصلہ بڑھتی ہوئی آلودگی کی سطح کے پیش نظر کیا گیا۔

schools in delhi to remain closed for a week from monday amid pollution
دہلی میں پیر سے اسکول ایک ہفتے کے لیے بند
author img

By

Published : Nov 13, 2021, 6:42 PM IST

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے اعلان کیا ہے کہ قومی دارالحکومت کے تمام اسکول پیر سے اگلے ایک ہفتے تک بند رہیں گے۔

یہ فیصلہ دہلی میں بڑھتی ہوئی آلودگی کی سطح کو دیکھتے ہوئے کیا گیا۔

آلودگی کے مسئلے پر دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی صدارت میں ایک اعلیٰ سطح کی میٹنگ ہوئی جس میں طے کیا گیا کہ دہلی کے سرکاری اسکولوں ایک ہفتے کے لیے بند رہیں گے۔

دہلی کے سرکاری دفاتر کے ملازمین ایک ہفتے تک گھر سے کام کریں گے۔ تعمیراتی کام 14 سے 17 نومبر تک بند رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ نے آلودگی پر مرکز اور دہلی حکومت کو مل کر کام کرنے کا مشورہ دیا

اس کے علاوہ دہلی کی ریاستی حکومت نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کو کیسے نافذ کیا جائے اس بارے میں عدالت کے سامنے تجویز رکھیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.